28 مئی کے بعد سے اب تک کی سب سےکم 40 اموات ریکارڈ ۔متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 57 ہزار914 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکی کا طیارہ گرکرتباہ۔7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
2015 ماڈل کا طیارہ پیر سے وین اور ہکی صوبوں میں جاسوسی اور نگرانی کے مشن پر تھا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 5 لاکھ 93ہزار سے تجاوز
کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ40 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
2018ء میں نیب نے اسی کیس میں گرفتارکیا لیکن اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک بھی ثبوت سامنے نہیں رکھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی
15جولائی کو لگائی گئی پابندیاں مزید 15 اگست تک برقرار رہیں گی۔
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ۔ٹرمپ پریشان
ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا۔
مزید پڑھیئےآئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی
حکومت ہمارے مطابات پر نظرثانی کرے،مطالبات کی منظوری تک تیل کی سپلائی بند رہے گی ۔ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےعامرلیاقت نے ڈرامے بازی کا پروگرام بنا لیا
میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں جو اپنے شہرکے لوگوں کو بجلی فراہم کرانے سے قاصر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بھی گندم اورآٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ڈھائی نمبرآٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اور گندم کی قیمت میں4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےموسم بہترہوتے ہی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔سی ای او کے الیکٹرک
فالٹس کو لوڈشیڈنگ نہ سمجھاجائے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ قیمت 400 روپےاضافےکے بعد ایک لاکھ 9 ہزار300 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا نامناسب ہے۔فتویٰ
اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی
مزید پڑھیئےکیبل آپریٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
دونوں ادارے اپنا اپنا کام کریں گے ، کیبل آپریٹرز کے معاملے پر کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی
مزید پڑھیئےامریکا اور چین کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ
ہانگ کانگ میں جبری کارروائیوں میں ملوث چینی حکام کی امریکا میں املاک منجمد اور داخلے پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےبےنظیر بھٹو کی وصیت خاندان کی میراث ہے۔ترجمان سندھ حکومت
علی زیدی کے خاندان میں کسی کی فوتگی ہو تو کیا وصیت مانگ سکتا ہوں۔مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی میں3 ماہ کی توسیع
محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ کا دورہ
کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم کو بھاشا ڈیم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےمویشی منڈیوں کے قیام کی اجازت دیدی
اندرون شہر چھوٹی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزیراعلی سندھ
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے کراچی سے بھارتی جاسوس گرفتارکرلیا
گرفتارملزم ظفرخان’را‘کی ایماپر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے معاونین خصوصی کیلیے پریشان کن خبر
آئندہ سماعت پرفریقین حاضرنہیں ہوتے توان کوسنے بغیرفیصلہ کر دیں گے۔اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔سپریم کورٹ بارنے نظرثانی درخواست دائرکردی
عدلت اپنے مختصر حکم کے پیراگراف 3 سے 11 تک نظرثانی کرے۔ ڈرخواست
مزید پڑھیئےکوروناوائرس کے اثرات برسوں ختم نہیں ہوتے۔برطانوی ڈاکٹرز
کئی مریضوں نے بیماری سے چھٹکارا پانے کے کئی مہینے بعد بھی مختلف علامات کی شکایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےرام بھارتی نہیں،نیپالی تھے۔نیپالی وزیراعظم کے بیان پر ہندو بھڑک اٹھے
سیتا کی شادی ہندوستان کے نہیں اجودھیا کے رام سے ہوئی تھی جو نیپال میں ہے۔کے پی شرما اولی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کر دی
30 جولائی2020 تک تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند رہیں گے۔عوامی اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےمرزا افتخارالدین پرتوہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد
آپ کے تو دنیا بھر میں رابطے ہیں، پھرکہتے ہیں غلطی سرزد ہوگئی۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریض 2 لاکھ 53 ہزار سے تجاوز
مہلک وبا سے5 ہزار320 افراد جاں بحق ہوچکے ۔
مزید پڑھیئےپنجگورمیں دہشت گردوں کا حملہ۔پاک فوج کے 3 جوان شہید،8 زخمی
زخمیوں میں ایک افسر بھی شامل ہے اور پانچ زخمیوں کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےایران نے بھارت کو چاہ بہار پراجیکٹ سے الگ کردیا
ایرانی حکومت نے اپنے طورپرریل لائن کی تعمیرکا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی
دونوں لڑکیوں کے نکاح نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 10 میں ہوا۔
مزید پڑھیئے”مسٹر“ کہنے پر مولانا جمال الدین’’جلال‘‘ میں آ گئے
میں مولانا ہوں مسٹر نہیں،اس موقع پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔
مزید پڑھیئے