نئی پالیسی کے تحت بینک نجی قرضوں میں سے5 فیصد تعمیرات کے شعبے کو دینے کے پابند ہونگے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منشیات فروش توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔علی زیدی
عزیر بلوچ اگر سندھ پولیس کی تحویل میں رہا تو اسے طاقتورمافیا سے خطرہ ہے ۔سعید غنی کی پریس کانفرنس پر ردعمل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے کراچی جلسے امن کمیٹی نے کامیاب کرائے۔سیعد غنی
حبیب جان نے کہاعلی زیدی جھٹلائیں کہ وہ امن کمیٹی سے رابطے میں نہیں تھے؟۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ حکومت حلیم عادل شیخ کیخلاف ایکشن لے رہی ہے۔ناصر شاہ
زرعی زمینوں پرکمرشل سرگرمیوں پرنیب کوکارروائی کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےکورونا سے دنیا بھرمیں اموات 5 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز
ایک کروڑ31 لاکھ 80 ہزارسے زائد افراد متاثر،76 لاکھ 8 ہزار400 شفایاب۔
مزید پڑھیئے15 کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد
صارفین کی معلومات نہ رکھنے، فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرایک ارب68 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےغلام سرورکے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا گیا
نیب نے ایف بی آراورالیکشن کمیشن سے بھی غلام سرور کا ریکارڈ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےسندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی سپلائی بحال
مجموعی طور پر گیس کی سپلائی 48 گھنٹوں بعد کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا سندھ حکومت کےخلاف نیب جانے کا اعلان
سندھ میں جوکام ہوتاہے اس میں 52 فیصد رشوت لی جاتی ہے،فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے بلاخرماسک پہن ہی لیا
انہوں نے زخمی سپاہیوں کی عیادت کی اورطبی اہلکاروں سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پراستعفیٰ دیں۔مریم اورنگزیب
قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےکورونا کے مزید 2521 کیسز سامنے آ گئے۔74 افراد جاں بحق
پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ 48 ہزار 872 ہو گئی،اموات 5 ہزار197 تجاوز
مزید پڑھیئےسابق جج ملک ارشد ملک کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
ملزم جج دباﺅ ثابت نہیں کرسکے، ملاقاتیں اپنی مرضی سے کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گی۔شیخ رشید
120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کردیں گی ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کیلیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان
جو بھی گھر خریدے گا اس کو 3 لاکھ روپے کی سبسڈی ملےگی۔ میڈیا میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےنیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگا دی
نیپالیوں کی خودمختاری اور خود اعتمادی کی خلاف ورزی کرنے والی خبروں کو عام نہ کیا جائے۔ترجمان نیپال حکومت
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز
ایک کروڑ24 لاکھ 25 ہزار 643 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے 11 افسران کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی
ایک ائیر آفیسرکو ائیر مارشل اور دس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دی گئی۔
مزید پڑھیئےسرینا عیسیٰ عمران خان کیخلاف پھٹ پڑیں
کیا ایف بی آرعمران خان سےپوچھ سکتاہےکہ وہ مجھ سےکم ٹیکس کیوں دیتےہیں؟۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا
والد کی وفات کی وجہ سے وہ نوٹس وصول نہیں کرپائے جس کی وجہ سے بے بنیاد پراپیگنڈا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم
کوئٹہ کی عدالت نے بچی کے اغوامیں معاونت پرناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ پہلی اننگز میں 204رنزبنا کو آئوٹ ہو گیا
جیسن ہولڈر نے 42 رنز کے عوض 6 انگلش بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو رلا دیا
لوڈ شیڈنگ کا دورانییہ 10 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےچئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بڑا اعلان
بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق ہو گئی
نواز شریف لندن میں بیٹھ کراپنا اوراس حکومت کا علاج بھی کر رہے ہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےنالائق حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے۔سعید غنی
ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نااہل حکومت نے پہنچایا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی والے بجلی کے بعد گیس سے بھی محروم
گیس اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک بند کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے رات میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے سے معذرت کرلی
فرنس آئل اورگیس کی قلت کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا،سی ای او کے الیکٹرک
مزید پڑھیئے”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے‘‘
کوئی آدمی مر گیا توکوئی ذمے داری نہیں لے گا ساری ذمے داری وزیر اعظم پر ڈال دی جائے گی ۔ شجاعت حسین
مزید پڑھیئے