تازہ ترین

پاکستانی علما وفد کی افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات

کابل میں ملاقات کے دوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال

کابل: افغانستان میں موجود پاکستان علماء وفد نے کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پاکستان علماء میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن …

مزید پڑھیئے

فیصلہ کرنا ہے تو انصاف کی بنیاد پر کرنا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرفیصلہ کرنا ہے تو انصاف کی بنیاد پرکرنا ہوگا یہ نہیں ہوسکتا میرے ساتھ الگ برتائو ہو اورکسی اورکے ساتھ الگ۔ وزیراعظم شبہاز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں بارشوں سے نقصانات ہوئے،کراچی سمیت سندھ …

مزید پڑھیئے

وفاقی حکومت کا جسٹس فائز عیسٰی کیلاف نظرثانی اپیل واپس لینے کا فیصلہ

جھوٹا ریفرنس قائم کیا گیا، کابینہ کی سب کمیٹی قائم (فائل فوٹو)

اسلام آباد:  حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی نظرثانی کی اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس …

مزید پڑھیئے

پنجاب میں میرے داخلے پرپابندی گورنر راج کا جواز ہوگا، رانا ثنا اللہ

اقوام متحدہ وزرائے خارجہ اجلاس میں بلاول بھٹو معاملے کواٹھائیں گے۔فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہاگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ اقدام گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز ہوگا،پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیاہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے …

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر مزید مہنگا، 238 روپے 50 پیسے کا ہو…

  کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑدیئے،ڈالر 238 روپے 50 پیسے ہو گیا ۔ انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پھر 5 روپے 57 پیسے مہنگا کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،جس …

مزید پڑھیئے

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا، تقریب میں فواد چوہدری، مونس الہی اور دیگر تحریک انصاف کی قیادت موجود تھی

 گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے  مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ خیال رہے کہ سپریم …

مزید پڑھیئے