تازہ ترین

فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد،موجودہ بینچ ہی کیس کی سماعت کریگا، فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کے کیس میں فل کورٹ بنانےکی درخواستیں مسترد کر دیں۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان …

مزید پڑھیئے

بھارتی خاتون پائلٹ کا طیارہ زمین پر آگرا

خاتون پائلٹ بھاونا راٹھور زخمی ہوگئیں(فائل فوٹو)

 پونا: بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں خاتون پائلٹ کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگل سیٹر ٹرینر طیارہ آج صبح پونے میں  گرکر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ بھاونا راٹھور  زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق خاتون پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں فوری طور پر …

مزید پڑھیئے

فل کورٹ پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ پیچیدہ نہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کی فل کورٹ بنانے کے لیے مزید قانونی وضاحت درکار ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ڈپٹی …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف کی صدارت کورکمانڈر کانفرنس،  سیکورٹی صورتحال پر غور

فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔فائل فوٹو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس …

مزید پڑھیئے

جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں…

مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو

عمران خان کورٹ نمبر ون میں اشتہاری تھا مگر وہ اسی کورٹ نمبر ون میں بیٹھ کر پانامہ کیس کی سماعت سنتا رہا، تالیاں بجاتا رہا ،اس نے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر پوری عدالتی کارروائی دیکھی کیا کسی جج نے پوچھا کہ تم تو اشتہاری ہو ، یہاں کیا کر رہے ہو۔

مزید پڑھیئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سلسلہ جاری

16اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز، نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ، محکمہ موسمیات

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، شیرشاہ نالے سے پانی اوور فلو ہونے سے پراچہ چوک کا راستہ بند ہوگیا۔ کراچی میں رات گئے سے ہلکی اور تیز بارش کے سبب سڑکوں پر پانی جمع …

مزید پڑھیئے

دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا کی پوزیشن مستحکم

پہلے دن کھیل میں 27 اوررز میں 2 وکٹوں پر 112 رنز بنالیے(فائل فوٹو)

 گال : دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے 27 اوررز میں 2 وکٹوں پر 112 رنز بنالیے۔گال میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو مفید ثابت ہوا، میزبان ٹیم کو 92 رنز کا اوپننگ سٹینڈ …

مزید پڑھیئے

کورنگی, 18سالہ لڑکی کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی

تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا،فائل فوٹو

کراچی : کورنگی ڈھائی نمبر میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی۔ لڑکی لاش کی شناخت 18 سالہ ماہ نور دختر رضوان راجپوت کے نام سے ہوئی ہے، جس کی میت کو اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ مقتول لڑکی کے والد رضوان راجپوت نے الزام عائد کیا ہے …

مزید پڑھیئے