سوات۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی

پولیس کو جائے وقوعہ سے 3افراد کی لاشیں آج صبح ملیں ۔ 

September 14, 2022 · قومی
آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرناصرکے تین بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔فائل فوٹو

نیلم وادی کے منیر اور امجد لکڑیاں اکھٹی کرنے جنگل گئے تھے- فائل فوٹو

سوات میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8  ہو چکی ہے ، پولیس کو جائے وقوعہ سے 3افراد کی لاشیں آج صبح ملیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے برہ بانڈئی  میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس میں دو اہلکاروں سمیت  5 افراد جاں بحق ہوئے تھے ، جاں بحق ہونے والوں میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان بھی شامل تھے ۔   دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے نہیں  سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔