پرویزالہیٰ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اراکین سے رابطوں پر رپورٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ کاالیکشن آئین کےمطابق ہوناضروری ہے۔چیف جسٹس
اتنابتادیں کل پنجاب میں وزیراعلیٰ کاالیکشن ہوگایانہیں؟۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے سوال
مزید پڑھیئےکویت۔عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ہی وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا
عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ بدھ کو ہونا تھی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے روس کا دورہ کرنے پرعمران خان کوسزا دی۔روسی وزارت خارجہ
یہ امریکا کی جانب سے آزاد ریاست کے معاملات میں اپنے خودغرضانہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے شرمناک مداخلت کی کوشش ہے۔
مزید پڑھیئےڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.26 روپے اضافے سے 185.35 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا جو بھی حکم مانے گا،اس پرآرٹیکل6 لگےگا۔مریم اورنگزیب
3 اپریل کو پاکستان کے آئین اور عوام کیساتھ کھلواڑ کیا گیا،ترجمان نون لیگ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے31 مارچ کو اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا
سارا مسئلہ جس کی وجہ سے بناہے اس کو بلایا جائے سابق امریکی سفیر اسد امجد کو بلایا جائے، خاتون وکیل
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرکی رولنگ،از خود نوٹس۔سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
اہم آئینی نکتہ ہے جس پر فیصلے کے دوررس نتائج ہوں گے، دوسرے فریق کو سننا بھی ضروری ہے تاکہ فیصلہ ہو جائے، آج ہی سن کر فیصلہ دینا ممکن نہیں۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام نگراں وزیر اعظم کیلیے تجویز
تحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا آج بعد نماز عشا ریڈ زون کے باہراحتجاج کا اعلان
پنجاب کے ایک ہوٹل میں لوگوں کی خرید و فروخت ہو رہی ہے،جس ہوٹل میں یہ کام ہو رہا ہے اس کے باہراحتجاج کریں گے ۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کی مقبولیت سے فیس بک خائف
چینی ایپلی کیشن کو بدنام کرنے کیلئے مختلف ممالک میں سماجی گروپس اور تنظیموں کو لاکھوں ڈالرز رشوت دی جارہی ہے-
مزید پڑھیئےآج مناسب حکم جاری کریں گے۔چیف جسٹس
اگرآپ کو کسی پرعدم اعتماد ہے تو بتا دیں، ہم اٹھ جاتے ہیں۔پی پی وکیل کی فل کورٹ بینچ بنانے کی اسدعا مسترد
مزید پڑھیئےراجھستان۔ کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھرنذر آتش
ہندوانتہاپسندوں کے تشدد سے 100 سے زائد مسلمان زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کی تقرری،صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط
وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر تین روز میں نگراں وزیراعظم کا نام فائنل نہ کرسکے تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب اسلام آباد طلب،پنجاب اسمبلی توڑے جانے کا امکان
میاں محمود الرشید کو بھی اسلام آباد بلا لیا گیا،عثمان بزدار کو اہم ذمے داری سونپے جانے امکان ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد
عدالت نے شہبازشریف و حمزہ سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کےلیے 11 اپریل کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوااسمبلی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہیں کیا جا رہا ہے اس لیے صوبائی اسمبلی برقرار رہے گی۔شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور،197 ارکان نے ووٹ دیا
ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نےجسٹس فائزعیسیٰ کے خط پر نوٹس لیا
جسٹس فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھا اور کارروائی سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےآج کے بعد ملک میں جنگل کا قانون چلے گا۔مریم نواز
آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیئےملک میں آئینی بحران۔چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس عمرعطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں اورعدالتی عملے کو بھی بلا لیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرنے تحریک عدم اعتمادغیرآئینی قراردے کرمسترد کردی
ہی پی ٹی آئی ارکان نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرنے غیر آئینی رولنگ دی،ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی
غیرجمہوری اور غیر آئینی اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔راجہ خالد محمود
مزید پڑھیئےفوج بہت صبرکیے بیٹھی ہے۔صدرسپریم کورٹ بار
میری چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ معاملات میں فوری مداخلت کریں وگرنہ بہت دیر ہو جائے گی ۔
مزید پڑھیئےایبسولیوٹلی ناٹ،جو کچھ ہوا ادارے کا کوئی تعلق نہیں ۔ترجمان پاک فوج
آئی ایس پی آر نے موجودہ ملکی حالات سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اوراسپیکر پرآرٹیکل6 لگے گا۔شہباز شریف
ڈپٹی اسپیکر نےاپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے قومی اسمبلی توڑ دی
وفاقی کابینہ تحلیل، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام ہو گئی۔عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی 3 اپریل تک ملتوی
اپوزیشن کا ایک ہی سوال،تحریک عدم اعتماد پرفوری ووٹنگ کرانے کامطالبہ
مزید پڑھیئےاب عزت کا یہی راستہ ہے آپ خود مستعفی ہو جائیں۔بلاول بھٹو
سر اب اپ کیلئے کوئی این آر او ، ایمنسٹی ، بیک ڈور ایگزٹ نہیں بچا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان نے ہتھیار ڈال دیے،محفوظ راستہ مانگ لیا
فیس سوینگ کیلیے استعفیٰ ہی واحد آپشن ہے،اپوزیشن نے واضع کر دیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos