ہم بھاری بل ادا کرنے پر مجبور ہیں اور بجلی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔صارفین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرکاری ہسپتال میں جان،پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا۔عدالت
لاہورہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےلاکھوں عازمین حج کی سعادت سے محروم
صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے پارٹی کیخلاف نیا پنڈورا بکس کھول دیا
جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھراسد عمرنے جہانگیر ترین کی چھٹی کرادی۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہ
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرخان نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کوہائیکورٹ میں چیلنج کررکھاہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نے سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی
فیصلہ کے وقت درخواست گزارسرفرازبگٹی اورکیس میں مدعی عدالت میں موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےکسی نے ڈسٹرب کیا تو ڈنڈا مار دوں گی۔خاتون رکن اسمبلی
ہیرو سوہو کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں شور شرابا کیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی
صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔آرمی چیف
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو اسے سبق سکھایا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابہ۔ڈپٹی اسپیکر بے بس
کلثوم چانڈیو نے اپوزیشن رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کو خانہ بدوش کہہ کر مخاطب کیا تو شور شرابہ شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسوتیلی ماں نے بچوں پرظلم کے پہاڑ توڑدیے
2 معصوم بھائیوں کو5 ماہ سے زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریض ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار590 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سگریٹ پرایف ای ڈی میں 100 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔
مزید پڑھیئےصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا۔وزیراعظم
احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون نے واقعی استعفیٰ دیدیاِ؟
ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیاہے لیکن ابھی تک قبول نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلامہ طالب جوہری کو نیو رضویہ میں سپردخاک کردیا گیا
نمازجنازہ امروہہ گرائونڈ میں بعد نمازظہرین انچولی میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ۔ایئرٹریفک کنٹرولراورپائلٹ ذمے دار قرار
حادثہ فنی خرابی نہیں، انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔عبوری تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھیئےایک اوراتحادی جماعت کا حکومت کو الٹی میٹم
ایک ہفتے میں جمہوری وطن پارٹی سے کیے گئے معاہدے پرعملدرآمد کرے ورنہ پارٹی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہوجائیگی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کو سنتھیا کیخلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد
ایف آئی اے سنتھیاڈی رچی کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےمردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل ہونے پررہا
انہیں لاہور میں رشتے داروں کے گھر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا سے پولیس افسران اور اہلکاروں کی تعداد 13 ہوگئی
شہید کی ریٹائرمنٹ کی عمر تک خاندان کو مکمل تنخواہ اور دیگر تمام مراعات فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں گرفتار ہونے والے دونوں بھارتی اہلکار پاکستان سے چلے گئے
بھارتی سفارتخانے کے اہل کاروں کی تلاشی کے دوران 10 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمدہوئی تھی جس پرانہیں ناپسندیدہ قراردیکرپاکستان چھوڑنے کا کہا گیاتھا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ صدر ،وزیراعظم اور وزارت قانون کو موصول
فیصلہ ایف بی آرکو بھی باضابطہ طور پر موصول ہو گیا۔
مزید پڑھیئےبے نظیر سے متعلق باتیں رحمان ملک نے بتائیں۔ سنتھیا رچی
میرے اصل ٹویٹ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، ٹویٹ کا مقصد کسی بھی فرد بالخصوص مرنے والی خاتون کی بے عزتی کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
وہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےبی این پی کا فیصلہ دیگر اتحادیوں کیلیے قابل تقلید ہے۔ فضل الرحمن
اپوزیشن کے ساتھ نزدیکیاں بڑھ رہی ہے، بات چیت چل رہی ہے۔ اختر مینگل۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے(ن)لیگ کی مزیددستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
فنانس ڈویژن کاجواب جمع نہیں کرایاگیا،عدالت کا اظہار برہمی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔ محمد انور
ڈاکٹرعشرت العباد کو بھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں شامل کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم ہماری نسلوں کا قاتل ہے۔مصطفیٰ کمال
بانی ایم کیو ایم ایک بار پھر عسکری طور پر زندہ ہونے کی کوشش کر رہا ہے، گزشتہ چند دنوں کے دوران رینجرز پر 4 حملے کیے گئے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے نریندر مودی کو سرینڈر مودی کا لقب دیدیا
جاپان ٹائمزکے کالم میں مودی سرکار کی ناکام خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئے