کشمیراورسندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زائد ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹی فکیشن واپس
عدالت عالیہ نے میئر اسلام آباد کی معطلی اور توہین عدالت سے متعلق درخواستوں کو نمٹا دیا۔
مزید پڑھیئےچین میں چاقو سے حملہ۔39 بچے اوراساتذہ زخمی
حملہ اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے کیا،پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
دو روز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 23 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی ۔
مزید پڑھیئےسرکاری دفاتر میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا
جو بھی ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان ثبوت دیں10 ارب کی پیشکش کیسے ہوئی۔مریم اورنگزیب
جج صاحب نے لکھ دیاہے کہ 22 جون تک فیصلہ ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکان
گزشتہ روز جیسی غیرمعمولی گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےحکومت کا پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا فیصلہ
اسٹیل ملز ملازمین کوفی کس اوسطاً 23 لاکھ روپے دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔حماد اظہر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے شہزاداکبر کو اے آر یو کاسربراہ کیسے لگا دیا؟سپریم کورٹ
اے آر یو کوقانون کا تحفظ ہے نہ کسی بندے کو چھڑ سکتی ہے۔جسٹس منیب اختر
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرکی فوری سماعت کی استدعا مسترد
زیادہ مسئلہ ہے توسپریم کورٹ جائیں،یہاں سماعت اگست میں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےامریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص
پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری کا نام نہیں بتایا جائے گا۔امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےامریکہ میں مظاہرے جاری۔پولیس پر حملے۔ 2 اہلکار زخمی
جارج فلوئیڈ کی گردن گھٹنے سے دبانے والے پولیس افسر پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش
نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔
مزید پڑھیئےایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک بھر کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے…
پنجاب اور کے پی کے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ شہباز گل
مزید پڑھیئےہم تیار ہیں،بھارت آگ سے نہ کھیلے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت آئندہ چند ماہ کے دوران پاکستان کے خلاف کارروائی کا اسٹیج تیارکررہا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےزمین کے تنازع پر فائرنگ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدرکے والدسمیت5افرادجاں بحق
موسیٰ خیل کے نواحی علاقے سلیم زئی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بڑھ گئی
متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار264،اموات 1770 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل ملزکے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو ایک ماہ کے نوٹس پر فارغ کردیا جائے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےکورونا کے بڑھتے کیسز. وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور
عوام کوکورونا سے بچاؤکے ضابطہ اخلاق پرعمل کی تلقین کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
تین دنوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد18 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا کرونا سے انتقال
ایم پی اے شوکت منظور چیمہ پی کے ایل آئی میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز
عالمی وبا سے دنیا بھر میں کیسزکی تعداد 66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں پٹرول کی قلت۔اوگرا کا نوٹس،3 کمپنیوں کو شو کاز نوٹس
کئی فلنگ اسٹیشنز پر پٹرول ایک سو بیس سے لیکر ایک سو پچپن روپے فی لیٹر تک فروخت۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کے مزید 29 مریض جاں بحق
صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کافیصلہ
وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ اورمشیرقانون مرتضیٰ وہاب ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام۔حکومت نے کتنے پیسے تقسیم کیے؟
ملک بھر میں اب تک 116 ارب 98 کروڑ روپے تقسیم کئےجا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں۔جسٹس بندیال
اے آریویونٹ کی حیثیت کیا ہے؟،کیاوحید ڈوگر کے کوائف کاجائزہ لیناضروری نہیں تھا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےامریکا میں پر تشدد احتجاج جاری۔ سلسلہ یورپ تک پھیل گیا
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا استعمال۔
مزید پڑھیئےامارات ایئرلائنزکا پاکستان کیلیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان
ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے