لاک ڈاون جاری رکھنے یا محدود کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد میں فیس ماسک لازمی قرار دے دیا گیا
خلاف ورزی کرنے والوں پر مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے۔
مزید پڑھیئےمسجد نبوی اور مسجد الاقصیٰ کو نمازیوں کیلیے کھول دیا گیا
در نبی ﷺ تک رسائی کی اجازت ملنے پر لوگ قطاریں بنا کر مسجد میں پہنچے۔؎
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور پر مونچھیں کٹوالیں
نوکریاں بیچیں نہ پیٹرول پمپ بنائے اور نہ جائیدادیں بنائی ،ادارے تفتیش کریں۔ فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےپرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ کا اسکول کھولنے کا اعلان
15جون سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے۔شرف الزماں
مزید پڑھیئےدنیا میں کورونا کیسز کے مریض 62لاکھ سے تجاوز
3 لاکھ 71ہزارافراد جاں بحق ہو چکے،27 لاکھ59 ہزار سے زائد مریض صحت یاب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ
ایک دن میں ریکارڈ88 اموات،جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار483 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےمعروف تعلیم دان پروفیسر انواراحمد زئی انتقال کرگئے
وہ گزشتہ چند روز سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی۔7 مسافر جاں بحق،35 زخمی
چھ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا جسے خراش تک نہ ائی۔
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرز نے پیر سے بسیں چلانے کا اعلان کردیا
گاڑیاں ضرور چلیں گی اگر پولیس نے روکا تو گرفتاریاں بھی دیں گے۔ ارشاد بخاری
مزید پڑھیئےقومی مالیاتی کمیشن۔جاوید جباراستعفیٰ دینے پرمجبورہوگئے
بلوچستان میں ان کی نامزدگی پرکچھ حلقے سیاسی مخالفت اور تحفظات کا اظہارکر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےتعلیمی اداروں کو اگست تک بند رکھنے کی سفارش
شہریوں کیلیے مساجد، بازاروں اور دوران سفر بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک پہننا لازمی قراردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرتشدد ہنگاموں کے بعد امریکا کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ
پولیس موبائل سمیت کئی گاڑیاں اور دکانیں نذرآتش، جگہ جگہ دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ 10 جون کو کیا جائے گا
تمام اسٹیک ہولڈرز کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ممکنہ پلانز پر غور کریں گے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ چیئر پرسن ایف بی آر کے رویے پر نالاں
چیئر پرسن ایف بی آرنوشین جاوید سے ذاتی حیثیت میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی۔ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو…
وزیراعظم صدارت کریں گے،وفاقی وزرا،وزرائےاعلیٰ،متعلقہ حکام شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےامریکانے افغانستان سے انخلا پرغور شروع کردیا
صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کوکہہ دیا وہ فوجیوں کی واپسی کے لیے اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئے’’ویرات کوہلی ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں‘‘
ویرات کوہلی دیش بھگت ہے' دیش کے لیے کھیلے ہیں۔ انوشکا کو طلاق دیدینا چاہیے۔بی جے پی رکن اسمبلی
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 800 روپے مہنگا
انٹربینک میں ڈالر پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں بین الاقوامی پروازیں جزوی طور پر بحال
تمام ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کے ایک ایک طیارے کو یومیہ لینڈنگ کی اجازت ہوگئی۔ سی اے اے
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا
آج کورونا کے باعث 31 مریض انتقال کرگئے،308 مریضوں کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیئےبٹگرام میں گھریلو تنازع پرفائرنگ۔6 افراد ہلاک
گھر کے سربراہ کی فائرنگ سے 2 بیویاں، بیٹا، بیٹی اور بہو جاں بھق،پولیس فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔ایک اہلکار زخمی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات تین لاکھ 63 ہزارسے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 59 لاکھ سے بڑھ گئی۔26 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو بھی کورونا ہو گیا
جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
مزید پڑھیئےٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا فیصلہ
لاک ڈاؤن کے دوران چلائی جانے والی 15 ٹرینوں کی ایڈاوانس بکنگ 31 مئی کے بعد بھی جاری رکھی جائے۔نوٹیفیکیشن جاری
مزید پڑھیئےامریکی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری
مظاہرین کی توڑ پھوڑ، دکانوں میں لوٹ مار، کئی املاک کو نقصان پہنچایا اور کچھ عمارتوں کو آگ بھی لگائی۔
مزید پڑھیئےعالمی امن کےلیےپاکستان کاعزم غیرمتزلزل ہے۔آرمی چیف
پاکستانی امن دستے دنیا کے دشوارگزاراور شورش زدہ علاقوں میں انسانیت کی خدمت جاری رکھےہوئےہیں۔ امن مشنزکےعالمی دن کےموقع پرپیغام
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش
پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی۔
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر مرزا کس ملک کے شہری ہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال
اپنی جائیداد، اثاثوں اور بینک اکاونٹس کے بارے میں کیوں نہیں بتایا؟،شہزاد اکبر مرزا نے اپنی بیوی اور بچوں کے نام کیوں ظاہر نہیں کیے؟۔
مزید پڑھیئےریڈیو پاکستان کی نیوزریڈرکرونا سے جاں بحق
ہما ظفرکنٹریکٹ بنیاد پر کام کرنے والی نیوز ریڈر تھیں۔
مزید پڑھیئے