پیرسے جمعرات صبح 9 بجے سے 3 بجے تک کاروبارکی اجازت ہوگی۔ ضابطہ کارتیار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں718 لوگ ہلاک۔مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز
بھارت میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض مہاشٹرا میں ہیں۔
مزید پڑھیئےعرب ممالک میں آج پہلاروزہ ہے
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظرآچکا ہے۔
مزید پڑھیئےتہاڑجیل میں مسلمان قیدی کے ساتھ غیرانسانی سلوک
جیل حکام نے جیل کے احاطہ میں قیدی کی پشت پراُوم کا نشان بنادیا اور کھانا دینے سے بھی انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری
تمام بینک صبح 10 بجے سے 1:30 تک کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےملک کا قرض اتارنے کا نسخہ جاوید میاں داد کے ہاتھ لگ گیا
ہماری قسمت میں یہی رہ گیا ہے کہ مانگتے رہو۔ ٹیلی تھون میں گفتگو
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام میں سب سے زیادہ پیسہ سندھ میں دیا گیا۔وزیراعظم
کوئی گارنٹی نہیں،اگرمکمل لاک ڈاؤن بھی کر دیں تو کورونا ختم ہو جائے گا۔احساس ٹیلی تھون کی خصوصی نشریات میں گفتگو
مزید پڑھیئےامتیازسپر اسٹور کی ایک برانچ کو سیل کردیا گیا
کلفٹن برانچ میں سماجی فاصلے کا خیال نہیں کیا جا رہا تھا۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ
مزید پڑھیئےشہباز گل صاحب!آپ جیسوں کا سدھرنا مشکل ہے۔مرتضی وہاب
عالمی وبا کورونا سے لڑنے اور بھیک مانگنے والوں میں ذرا فرق کرنا سیکھیں۔ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےآئی پی پیز اسکینڈل تحقیقات۔جسٹس اعجازافضل کو کمیشن کا سربراہ بنائے جانے کاامکان
انکوائری کمیشن کو ایف آئی اے سمیت تمام تحقیقاتی اداروں کی معاونت حاصل ہو گی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کوروناکیسز کی مجموعی تعداد 3671 ہوگئی
آج مزید 4 مریض جاں بحق ہوئے،صوبے میں مجموعی طور پر73 افراد جان کی بازی چکے۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئے”باز نہ آئے تو تباہ کردو“ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
اگرایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےکورونا کی ویکسین تیارکرنیوالے ادارے کا سربراہ عہدے سے فارغ
ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجرمن حکومت کا4 مئی سے مساجد کھولنے کا اعلان
مساجد میں نماز با جماعت اور تراویح ہوں گی۔مسلمان کمیونٹی میں خوشی کی لہر
مزید پڑھیئےفورسزکے آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید۔5 زخمی
سرکی میں سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دکانیں کھولنے پرتاجروں کو عدالت نے جیل بھیج دیا
ملزمان پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، تشدد اور لوگوں کو اکسانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےمسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم
مسابقتی کمیشن کے خالی عہدوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری نئی تعیناتی کی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کی 30اقسام دریافت
سائنسدانوں کے اس نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 92ہزار سے تجاوز
کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےمیں اور مفتی تقی عثمانی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔مفتی منیب الرحمٰن
تمام علما حکومت کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل کریں۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےآج رمضان کا چاند نظرآنے کا کوئی امکان نہیں
پاکستان میں پہلاروزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 11 ہزارسے تجاوز
ملک بھرمیں جاں بحق افراد کی تعداد 237 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے ساتھ کیا کرتی ہے؟
صبح سویرے گھروں سے باہر نکلنے والے لوگوں کو شرمندہ کرنے لیے خاتون پولیس افسر کی جانب سے ان کی آرتی اتاری گئی۔
مزید پڑھیئے23 اپریل کو خیبر پختونخوا میں چاند نظرآنا نا ممکن۔فواد چوہدری کا دعویٰ
اگرکسی کوافغانستان اور سعودی عرب کے ساتھ روزے شروع کرنے ہیں تو شوق سے کرے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےایران نے پہلا فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
’’نور‘‘ نامی سیٹلائٹ سطح زمین سے 425 کلومیٹراوپر مدار میں پہنچ چکا ہے اورکامیابی سے چکر لگا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے چھوٹے تاجروں کا یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان
حکومتی ایس او پی کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔سندھ تاجر اتحاد
مزید پڑھیئےپولیس نے آئرن اور ٹمبرمارکیٹ میں دکانیں بند کرا دیں
تاجر رہنماؤں اوردیگرنے احتجاجاً گرفتاری دیدی۔
مزید پڑھیئےملازمین کی برطرفی روکنے کیلیے اسٹیٹ بینک میدان میں آ گیا
نجی شعبے کے ورکرز کو اجرتوں کے لیے قرض پر اسٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کو بلاسود قرضے دے گا۔
مزید پڑھیئےپشتونخوا میپ کے مرکزی سیکریٹری مصطفیٰ خان ترین انتقال کرگئے
سابق صوبائی وزیر کو گزشتہ روز کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پراسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے