بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ کی جگہ بریگیڈیئر محمد احمد کوملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد اموات
مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 30ہزار تک پہنچ گئی،4لاکھ 94 ہزار سے زائد صحت یاب
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد114 ہوگئی
نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6250 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اپنی تنخواہ میں کمی کا اعلان
وہ اوران کی کابینہ اگلے چھ ماہ کے لیے 20 فیصد کم تنخواہ لے گی۔جسنڈا آرڈرن
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ صاحب!سندھ میں اموات زیادہ کیوں ہیں۔فردوس عاشق اعوان
یہ آپ کی صوابدید ہے کہ آپ لاک ڈاؤن کریں یا کرفیو لگائیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمفتی منیب الرحمنٰ کو چاند تونظرآتا نہیں،وائرس کیسے نظرآئے گا۔فواد چوہدری
24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا،انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکورونا وائرس چین نے نہیں بنایا۔امریکی جنرل
خفیہ ایجنسی کے حکام نے کوروا وائرس کے متعلق گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کا جائزہ لیا لیکن معاملے پر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔جنرل مارک ملی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرکراچی آئیں گے
کورونا وائرس کے موجودہ حالات کے تناظرمیں علمائے کرام اورتاجربرادری سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدرکا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا حکم
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ فوری طور پر روکنے کے احکامات دیے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھیئےشاہ سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی
سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری، پیٹرو کیمیکل اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےتیسر ٹاؤن میں فائرنگ۔جماعت اسلامی کا ایک کارکن جاں بحق۔5زخمی
کارکنان پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تھے۔جماعت اسلامی قیادت
مزید پڑھیئےپی ایم ڈی سی رجسٹرار کی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو فیصلے تک عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان
پلمبر، درزی اور ہیئر ڈریسرز کو دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن میں نرمی۔دکانیں اورکاروبار کھل گئے۔رش بڑھ گیا
الیکٹریشن، پلمبر، حجام، بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز ،آٹا چکی، ڈیری شاپس ،چکن اینڈ گوشت ،مچھلی ،فروٹس، سبزیاں ،تندور،آٹو ورکشاپس ،ٹائر پنکچرز،اسپیئر پارٹس کی دکانیں شامل۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کیس سے بری
سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر17 سال بعد فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےصوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔فردوس عاشق اعوان
لاک ڈائون کو کتنا بڑھانا یا کم کرنا ہے، وفاق کی جانب سے کوئی پابندی نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد6 ہزارہو گئی
اب تک 1446 افراد صحت یاب،107جان کی بازی ہار چکے۔
مزید پڑھیئےراشن مجمع کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ۔خاتون جاں بحق
پرانی سبزی منڈی کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران مجمع لگ گیا تھا۔ پولیس اہل کارگشت پرمامورتھے۔
مزید پڑھیئےعلما کرام کا مساجد میں لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان
باجماعت نماز، باجماعت تروایح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔مفتی منیب الرحمان و دیگر
مزید پڑھیئےپنشنرزکی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔فردوس عاشق اعوان
ضروری میڈیکل سامان پرٹیکس کی چھوٹ اورمرغزارچڑیا گھرکا انتظام وائلڈ لائف بورڈ کے حوالے کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے نائب قاصد میں کورونا وائرس کی تصدیق
چیف جسٹس گلزار احمد اوران کے خاندان کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےصرافہ بازار بند۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے بڑھ گئی
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےکرونا کا قہر جاری۔دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ،27 ہزار سے تجاوز
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےجاری کھاتوں کا خسارہ 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا،برآمدی شعبے کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےامریکا میں طوفانی بگولوں نے قیامت ڈھا دی۔33افراد ہلاک
مسیسپی، جارجیا اور کیرولینا میں خراب موسم اور طوفانی بگولوں نے معمولات زندگی معطل کردی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں لاک ڈاﺅن 30 اپریل تک برقرار رکھنے کا اعلان
شہروں میں آج سے تعمیرات کی صنعت کھول رہے ہیں۔۔آرڈیننس کے تحت تعمیراتی سیکٹر کو بہت بڑا پیکج دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کی سڑکوں پر بھوتوں نے گشت شروع کردیا
بھوتوں کو دیکھتے ہی لوگ ڈر کے مارے بھاگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتمام صوبائی محکموں کے سیکریٹریز کے دفاتر کھولنے کا اعلان
پنجاب سول سیکرٹیریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں کارروائی ۔2دہشت گرد ہلاک۔جوان شہید
32 سالہ شہید عادل شہزاد مانسہرہ کے گائوں کریڑ کا رہائشی تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکامیاب جوان پروگرام۔ قرض کی حد ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئے