تازہ ترین

پی ٹی آئی کی کامیابی، پی پی سینٹرایگزیکیٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

(فائل فوٹو)عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔وزیر خارجہ

کراچی: پنجاب میں ضمنی انتخابات  میں تحریک انصاف کی واضح برتری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری کی زیر صدارت  سینٹرل  ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے بلاول ہائوس کراچی …

مزید پڑھیئے

عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں  21 جولائی تک  توسیع

درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد میں  لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں عبوری …

مزید پڑھیئے

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے نے اڑان بھرلی

شارجہ سے حیدرآباد دکن جانیوالی پرواز نے تکنیکی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی (فائل فوٹو)

کراچی: چند روز کے دوران کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے  بھارتی ایئر لائن انڈیگو  کے طیارے حیدرآباد دکن کیلئے اڑان بھرلی ۔ طیارے میں عملے سمیت 193 افراد سوار تھے۔ انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کا طیارہ ایئر بس 320 شارجہ سے حیدرآباد دکن جا رہا تھا، تکنیکی …

مزید پڑھیئے

حب ڈیم بھرگیا-اسپیل وے سے پانی کا اخراج شروع

لیویز پولیس فورس کے جوانوں نے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پٹرولنگ شروع کردی ہے.(فائل فوٹو)

لسبیلہ:حب ڈیم میں لسبیلہ بھر میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور گردونواح کے سیلابی ریلوں کا داخل ہونے کے بعد اب اسپیل وے سے آہستہ آہستہ پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے۔ حب ڈیم 6,87,000 ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرہ آب کے ساتھ 339.15 فٹ کی زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیئے

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

زخمی ہونے والے کارکن نے جمشید اقبال چیمہ پر تشدد کروانے کا الزام لگایا ہے۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کو اندر نہ جانے دینے پر جھگڑا ہوا  تھا جس پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ موقع پر پہنچے تھے اور ان کی لیگی کارکنوں کیساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، ایک لیگی کارکن زخمی ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیئے