ہمارا وزیراعظم ہمارے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے تیار ہی نہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان
جنگ بندی آج جمعرات 9 اپریل رات 12 بجے سے دو ہفتے کے لیے ہوگی۔
مزید پڑھیئےرواں ماہ کے آخرتک صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائےگی۔وزیراعظم
بلوچستان پر کرونا کیسز کا دیگر صوبوں کی نسبتاً کم بوجھ پڑے گا۔ صوبائی کابینہ سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک ہی خاندان کے7افراد کرونا کا شکار
ضلع سینٹرل کراچی کی کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لے کرگھر گیا۔ ایک سال کا بیٹا اور6 سال کی بیٹی بھی متاثر
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 64 ہوگئیں
ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار437 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا کے وار۔قیامت کے آثار۔90ہزارافراد ہلاک
امریکہ سب سے زیادہ متاثر۔4لاکھ 35ہزار مریض۔14,797 اموات
مزید پڑھیئےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقوم کی فراہمی شروع
مستحق خاندانوں میں12000 روپے کی امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےکم یونٹ والے بجلی اورگیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ
تمام نجی اسکولز پر 20 فیصد فیس کٹوتی لازم قرار دیدی گئی۔ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے پھرغلطی ہو گئی
شب بارات کا پیغام جمعرات کی دوپہر جاری کر دیا۔غلطی پر سوشل ٰمیڈیا صارفین برس پڑے۔
مزید پڑھیئےکرونا سے بچنے کے آسان طریقے
قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ دہی، پالک، لہسن، مچھلی، انڈا، پنیر، ادرک، لیموں، شہد اور کلونجی وغیرہ کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ماہرین طب
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے۔ وزیراعلیٰ ہائوس پر دھرنا
اپوزیشن رہنما اختر لانگو اور نصراللہ زیرے بھی ڈاکٹرز کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے100 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا
امریکہ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پرافغان حکومت کو امداد میں کمی کی دھمکی دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ وفاقی وزیرعلی زیدی پر برہم
بتایاجائے وفاقی وزیر کیسے کے پی ٹی کے معاملات میں مداخلت کرسکتا ہے؟۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانی بے روز گار
35 ہزار پاکستانیوں نے وطن واپسی کے لیے قونصل خانے سے رجوع کیا ہے۔قونصل جنرل
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مارگرایا
ایل او سی کے ساتھ سنگھ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے63 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 4339 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےزائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل بھی احساس پروگرام میں شرکت کے اہل قرار
سرکاری ملازم اس پروگرام میں شرکت کےاہل نہیں ہوں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھیئےرمضان ریلیف پیکج کی منظوری۔عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا
عوام کو رمضان میں 19 اشیاپر سبسڈی دی جائے گی۔یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے شب برات کے اجتماعات پر پابندی لگا دی
قبرستانوں میں جانے اور وہاں جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےصارفین ایوریج بل ادا نہ کریں۔کے الیکٹرک
کے الیکٹرک نے میٹر ریڈنگ کا فیصلہ کیاہے، صارفین عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
مزید پڑھیئےایران میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار ہوگئی
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد67 ہزار286 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےشب برات پر لوگ گھروں میں عبادت کریں۔وزیراعلیٰ سندھ
لوگوں کو کہیں کہ گھروں کی کھڑکیاں کھول کرقدرتی ہوا لیں۔چینی وفد کا مشورہ
مزید پڑھیئے14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات کم ہیں۔شیخ رشید
جہانگیرترین پی ٹی آئی نی چھوڑیں،عمران خان کا نام پی ٹی آئی ہے اور اس کے بغیر کچھ نہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام کے تحت مستحقین کو مالی امداد کی فراہمی شروع
احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اکتوبر تک کی مہلت دیدی
کرونا کی وجہ سے27 اہداف کے حصول کے لیے مزید وقت دیاگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ہاتھ ہمیشہ دوسروں کی جیب میں ہوتے ہیں
جب شوگر مل والے گھر بنا کر دیں ، گاڑی خرید کر دیں ، پارٹی اور دھرنے کا خرچہ چلائیں تو اپنی شوگر مل لگانے کی کیا ضرورت؟۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےغیر ملکی قرضوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ 9 ماہ میں تیار، آئندہ ہفتے وزیراعظم آفس میں جمع کروائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی بھرتی کیس ۔اکرم درانی کیخلاف نیب کی استدعا مسترد
آپ نے غیر ضروری طورپرعدالت کو اس معاملے میں ملوث کرنے کی کوشش کی،ہم معاملے کی طے تک جائیں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےقیامت کے آثار۔کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 83 ہزار سے بڑھ گئی
24 گھنٹوں میں امریکا میں 1939 افراد ہلاک ہو گئے 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے61 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 4204 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئے