صرف 2 سنگل بنچ انتہائی فوری کیسز سنیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں عوام کی مالی مدد اورراشن پہنچانےکیلیےکمیٹی تشکیل
ہم ایک موبائل سروس شروع کر رہے ہیں جس کے تحت ایک نمبر ہم عوام کو دیں گے اورجس کو راشن چاہیے وہ اس نمبرپرایس ایم ایس کردے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا کرفیو نافذ کرنے کا اشارہ
عوام حکومت کی ہدایات پرعمل نہیں کریں گے تو کرفیو لگایا جاسکتا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ پھرکریش کرگئی
کاروبارکے آغازمیں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 1826 پوائنٹس گرگیا تھا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی متحارب گروپوں سے فوری جنگ بندی کی اپیل
دنیا کو کرونا وائرس کی صورت میں ایک مشترکہ حریف کا سامنا ہے جو بڑی شدت سے حملہ آور ہے۔انتونیو گوتریس
مزید پڑھیئےحکومت تیل کی قیمتوں میں 70 سے 80 روپے کمی کرے۔شہباز شریف
کرونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلے مفت کیے جائیں، شرح سود کو کم کر دیا جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت
افراسیاب میوہسپتال لاہورمیں زیرعلاج تھا،مریض کی عمر57 سال تھی ۔یاسمین راشد
مزید پڑھیئےآج رات 12 بجے سےتمام ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
جن لوگوں نے ایڈوانس بکنگ کروا رکھی ہے انہیں مکمل طور پر ری فنڈ کیا جائے گا۔ریلوے حکام
مزید پڑھیئےلاہورکی جیل میں قیدی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی
منشیات کیس کا ملزم عابد گزشتہ ماہ ہی اٹلی سے واپس آیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے افغانستان کی امداد میں کمی کردی
افغان حریف رہنمائوں کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل پرناکامی کے بعد امداد میں ایک ارب ڈالرکی کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی
سندھ بھر میں تعداد 407 تک جاپہنچی،پنجاب میں267 مریض ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز۔موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی
پولیس اور رینجرز کی نفری شہر کے مختلف مقامات پر تعینات ہے۔
مزید پڑھیئےاصل بارڈرانسان اور کرونا وائرس کے درمیان ہے۔ترجمان پاک فوج
لوگ خود کو گھروں تک محدودرکھیں کیوں کہ ہدایات پرعمل کرکےکرونا سے بچاجاسکتا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےآج رات 12 بجے ٹرینیں بند ہو جائیں گی۔شیخ رشید
وزیراعظم سے چند ایک ٹرینیں چلانے کی بات کروں گا،تجویز لے کر جا رہے ہیں حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت منظورکرلی
قیدیوں کی جانب سے کمیٹی کو مطمئن کرنا ضروری ہو گا،اگرکمیٹی مطمئن نہ ہوتو قیدی رہا نہیں ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےریلیف پیکیج تیار۔دیہاڑی دار افراد کیلیے بڑی خوشخبری
ایکسپورٹرزکے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج بھی منظورکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا نام کرونا کیوں رکھاگیا؟
وائرس کی ظاہری شکل سورج کے تاج یعنی کرائون کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام "کرونا وائرس" رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سے جنگ ۔ملک بھر میں فوج تعینات
پاک فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلیے طلب کیا گیا۔باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےاتحاد ویکجہتی سے کرونا وائرس کو شکست دیں گے۔آرمی چیف
یوم پاکستان کے موقع پر تمام آباو اجداد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کرونا وائرس کی تصدیق
گزشتہ روز میں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بھی لاک ڈائون کا اعلان۔ڈبل سوار پر پابندی
کل صبح 9 بجے سے چھ اپریل صبح نو بجے تک تمام سیاحتی مقامات ، بازار ،شاپنگ مالز، نجی و سرکاری ادارے ، پبلک ٹرانسپورٹ بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے فوجی اعزازات دینے کی منظوری دیدی
بری،فضائی اور بحری افواج کے 3 جوانوں کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں لاک ڈاؤن۔بینک کھلے رہیں گے
بینک کے کسی عملے میں کرونا کی تصدیق کی صورت میں متعلقہ برانچ بند کردی جائے گی۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن کا پہلا روز۔کراچی میں315 افراد گرفتار
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر46 مقدمات درج کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن جلد دینے کی ہدایت
تنخواہ و پینشن کے علاوہ تمام ادائیگیاں روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑلیا
دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 14686 ہوگئی،3 لاکھ 38 ہزار724 افراد متاثر
مزید پڑھیئےکراچی اور سکھر ایئرپورٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند
پی آئی اے نے مسافروں کو 24 تاریخ سے فلائٹ منسوخی سے متعلق آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں 21 روز کیلیے کرفیو نافذ
کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےوفاق سندھ حکومت کے لاک ڈاوَن سے متفق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان
کرونا جیسے پر مسئلے پر سیاسی دکان چمکانا ٹھیک نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی وزیر خارجہ اچانک افغانستان پہنچ گئے
مائیک پومپیو افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئے