کسی شہرکو بند نہیں کریں گے اس سے غریبوں کو نقصان ہو گا۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس وقارسیٹھ نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا
جونیئرترین ججزکو سپریم کورٹ کیلیے ایویلویٹ کیا گیا ہے لیکن انہیں نظراندازکیا گیا ہے۔موقف
مزید پڑھیئےوزیر ریلوے نےبارہ ٹرینیں بند کرنے کا عندیہ دیدیا
آج شام تک چھ سے آٹھ ٹرینیں بند کر سکتے ہیں۔شیخ رشید احمد
مزید پڑھیئےکرونا کے مسلسل وار۔عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت مزید 24 فیصد کم ہو کر 20.37 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاٹلی میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس سے 475 افراد ہلاک
دنیا بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 9ہزار ہوگئی،2لاکھ 16 ہزار 834 متاثر
مزید پڑھیئےکرونا وائرس ریلیف فنڈ۔ تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری
گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد،گریڈ 21 کی 25 فیصد اورگریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے سندھ کیلیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی
نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد398 تک جا پہنچی
2 مریض جان کی بازی ہار گئے،مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں شریک تمام کھلاڑی وعملہ کرونا سے کلیئر قرار
کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرزاورٹیم مالکان کے ٹیسٹ منفی آئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں فورسزکاآپریشن۔7 دہشتگرد ہلاک ۔4 جوان شہید
مورچہ بند دہشت گردوں نے فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں اتوار کی رات سے پیرتک بارش کا امکان
سندھ کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےسندھ کاوفاقی وزیر ریلوے سے ٹرین سروس بند کرنے کا مطالبہ
نجی آن لائن بس سروسز پیرسے عارضی طور پر15 دن تک معطل رہے گی۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےکرونا۔اے ڈی پی کا پاکستان کیلیے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان
مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس انسانوں کوتیزی سے نگلنے لگا
دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 ہزارسے تجاوزکرگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کا ایک ماہ کی تنخواہ کرونا فنڈ میں…
حج و عمرہ کیلیے پیسے رکھنے والوں سے اپیل ہے کہ ان پیسوں سےراشن غریبوں میں تقسیم کریں۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلرزاور حجام کی دکانیں بند کرنے کا اعلان
سرکاری دفاتر میں دن 12 بجے چھٹی ہوگی۔سرکاری اجلاسوں میں صرف 5 افراد شریک ہوں گے۔وزیراعلیٰ کے پی کے
مزید پڑھیئےبلڈ گروپ (A)”اے“والے افراد کرونا وائرس کا آسان ہدف
جن افراد کابلڈ گروپ ”او“(O) ہے ان کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات سب سے کم ہیں ۔انکشاف
مزید پڑھیئےکرونا کا علاج۔ بھارت میں گائے کا پیشاب 500 روپے فی لٹر فروخت
کلکتہ میں نیشنل ہائی وے پرایک شخص ٹیبل پرگائے کا گوبر اور گائے کا پیشاب فروخت کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا مساجد میں باجماعت نمازکی ادائیگی معطل کرنے کا اعلان
مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 39 روپے فی کلواضافہ
گھی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوجب کہ آئل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا دکانیں بند نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد181 ہوگئی ہے۔ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی
یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیرکا اعلان۔27 مارچ کو تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کی توسیع پر بات کریں گے۔
مزید پڑھیئےنندی پور ریفرنس۔ راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد
نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر ملزمان ریلیف کے مستحق نہیں۔احتساب عدالت
مزید پڑھیئےکرونا وائرس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان آیا۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے ایئر مارشل ارشد ملک کو بطور سی ای او پی آئی اے بحال کرتے ہوئے عبوری طور پر کام کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مریض 272 ہوگئے
4افراد صحت یاب ہوکر گھروں کو لوٹ گئے،268مریض ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےنادرا نے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع کردی
ایسے قومی شناختی کارڈز جن کی مدت یکم ستمبر 2019ءسے 30 جون 2020ءکے درمیان ختم ہو گئی یا ہو گی وہ یکم جولائی 2020ءتک کارآمد تصور ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی
اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد سے کم کرکے 12.50 فیصد کردی گئی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا جلسہ ملتوی کردیا
ملک بھر میں برسی کی تیاری کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیاں روک دی جائیں۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکت کی تردید
جاں بحق ہونے والے رانا عمران کے خون کے نمونوں میں کرونا وائرس شامل نہیں۔ ڈاکٹرز
مزید پڑھیئےحکومت کا جمعہ کے اجتماعات پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ
آئمہ حضرات کو نماز جمعہ دو فرض تک محدود اور خطبہ مختصرکرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئے