تازہ ترین

اسد عمر کی پی ڈی ایم کو کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے…

مہم کے تحت ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسین لگائیں گی۔اسد عمر۔فائل فوٹو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) اور میڈیا کو اپنے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔پی ڈی ایم ترجمان نے اسد عمر کے بیان کے ردم عمل میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ …

مزید پڑھیئے

فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے۔آج پی ڈی ایم کے پاور شو کی تیاریاں مکمل

پی ڈی ایم آج دوپہر کو مہنگائی کیخلاف مظاہرہ کرے گی

آج کراچی میں پی ڈی ایم کی طرف سے بھرپور پاور شو کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کی قیادت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ ائیرپورٹ پرجے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو، مرکزی ترجمان اسلم غوری سمیت پارٹی …

مزید پڑھیئے

چناب نگر میں اسلام قبول کرنیوالے قادیانیوں کی تعداد بڑھ گئیں

قادیانیوں کیخلاف مظاہرے کی فائل فوٹو

چناب نگر میں گزشتہ مہینوں کے دوران قادیانیوں کی جانب سے اسلام قبول کر نے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تعداد سینکڑوں میں جا پہنچنے پر اور بغاوت میں اضافے پر قادیانی اعلیٰ قیادت پریشان ہوگئی۔ نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق چناب نگر میں قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف بخار میں مبتلا۔ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے ان کو آرام کا مشورہ دیدیا ہے۔ شہباز شریف ان دنوں پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں سب سے متحرک ہیں ۔اس حوالے سے ن لیگی ذرائع کا …

مزید پڑھیئے