سہیل اصغر نے 1978 سے 1988 تک ریڈیو میں کام کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسد عمر کی پی ڈی ایم کو کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) اور میڈیا کو اپنے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔پی ڈی ایم ترجمان نے اسد عمر کے بیان کے ردم عمل میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ …
مزید پڑھیئےفضل الرحمان کراچی پہنچ گئے۔آج پی ڈی ایم کے پاور شو کی تیاریاں مکمل
آج کراچی میں پی ڈی ایم کی طرف سے بھرپور پاور شو کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کی قیادت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ ائیرپورٹ پرجے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو، مرکزی ترجمان اسلم غوری سمیت پارٹی …
مزید پڑھیئےناظم جوکھیوکیس،ملزمان کامقتول کاموبائل فون کنویں میں پھینکنےکااعتراف
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ لوگ کنویں میں کچرا ڈال کر جلاتے ہیں
مزید پڑھیئےحکومت کا مسلم لیگ ق سے رابطہ
وفاقی وزرا کا وفد جلد چوہدری برادران سے ملاقات کرے گا اورانہیں انتخابی اصلاحات سمیت دیگربلز پربریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےآپریشن کےدوران گھرگرنےکا صدمہ رہائشی خاتون کی جان لےگیا
اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے صدمے کی وجہ سے ہوا
مزید پڑھیئےکراچی میں نئے وائرل انفیکشن کا انکشاف
مریضوں میں وائٹ بلڈ سیل اور پلیٹ لیٹس بھی کم ہورہے ہیں، یہ ڈینگی کا کوئی دوسرا ویرینٹ ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر سعید خان
مزید پڑھیئےجتنی بار جی چاہے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالیں۔مریم اورنگزیب
عمران خان آٹا، چینی،بجلی،گیس،دوائی مافیا کو آرڈیننس لا کراین آر اودیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا کے ساتھ طویل مدتی تعاون کے خواہاں ہیں۔آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی ملاقات۔
مزید پڑھیئےاسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا
انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر اہم قوانین پر اتفاق رائے کیلیے کردار ادا کرنے کی اپیل ۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی بین الصوبائی رابطہ کانفرنس,تمام صوبوں کےسربراہان کی شرکت
کانفرنس میں اسلام آباد میں سی ٹی ڈی کے تحت فرائض پر مامور سینئر افسران بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےنواب جام کرم علی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
دوست احباب اورعزیزو اقارب نے انہیں مبارکباد دی اوردرازی عمرکیلیے دعا کی۔
مزید پڑھیئےمیں نےحسن علی کو ہمیشہ پٹتے ہی دیکھا ہے۔تجزیہ کار
ہارنے کا دکھ نہیں، بہرحال حسن علی نے اچھا نہی کیتا ۔انصار عباسی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ق کے تحفظات۔آئندہ کے لائحہ عمل کیلیے اجلاس طلب
پنجاب حکومت کے حکام اپنے اسپیکرسے صرف بجٹ اجلاس کیلیے ملاقات کرتے ہیں۔ کامل علی آغا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کونسل انتخابات۔ پی ٹی آئی 3نشستوں پر کامیاب
ایم ڈبلیو ایم، مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو 1،1 نشست ملی۔
مزید پڑھیئےوکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت
میرج ایکٹ 1983 کے تحت جیل کے قیدی یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ جیل میں شادی کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف عناصر ہماری سر زمین پرموجود نہیں۔افغان وزیر خارجہ
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدہ خوش آئند ہے، مذاکرات کیلیے سہولت کاری کر رہے ہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےقوم کیلیے ایک اور بری خبر ۔سردیوں میں گیس نہیں ملے گی
صبح کے ناشتے ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کی تیاری کے لیے گیس ملے گی۔:وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر 1.81 روپے مہنگا ہونے کے بعد 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو میں اہم ملاقات۔موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہمارا بزرگوں کے وقت کا تعلق ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم دبئی سے اب کہاں جائے گی؟
قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھینے کیلیے جمعےکو رات گئے دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔مریم نواز
تم نے بہترین کھیل پیش کیا اور ہمیں تم پر فخر ہے۔شکست پر پیغام
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی نااہلی کیس کی سماعت رکوانے کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن کامیابی کے 60 روزمیں اہلیت کافیصلہ کرسکتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ
ویب سائٹ کے مختلف پورٹلز تاحال کام نہیں کر رہے ۔ بحالی میں 6 گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےٹرائیکا پلس اجلاس میں طالبان کے ساتھ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے ہنگامی امداد ناگزیر ہے ۔اقوام متحدہ خوشحالی پروگرام تیار کرے ۔
مزید پڑھیئےچناب نگر میں اسلام قبول کرنیوالے قادیانیوں کی تعداد بڑھ گئیں
چناب نگر میں گزشتہ مہینوں کے دوران قادیانیوں کی جانب سے اسلام قبول کر نے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تعداد سینکڑوں میں جا پہنچنے پر اور بغاوت میں اضافے پر قادیانی اعلیٰ قیادت پریشان ہوگئی۔ نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق چناب نگر میں قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ …
مزید پڑھیئےشہباز شریف بخار میں مبتلا۔ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے ان کو آرام کا مشورہ دیدیا ہے۔ شہباز شریف ان دنوں پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں سب سے متحرک ہیں ۔اس حوالے سے ن لیگی ذرائع کا …
مزید پڑھیئےمحمد رضوان نے نیا کارنامہ انجام دیدیا ۔بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور…
محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ایک سال میں ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے رواں سال کئی اعزاز اپنے نام کیے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھی انہوں نے متعدد ریکارڈ توڑے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ …
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے جس کے لئے آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے …
مزید پڑھیئےشہرِقائد میں سردی کاباقاعدہ آغازدسمبراورجنوری میں ہوسکتاہے,ڈائریکٹرمحکمۂ موسمیات
مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث شہرِ قائد میں درجۂ حرارت گر سکتا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos