تازہ ترین

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئےقومی اسکواڈ کا اعلان۔افتخار احمد شامل

بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔بنگلہ دیش کیخلاف سیریز سے دستبردار ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔جب کہ ورلڈکپ ریزورز خوشدل شاہ ، شاہنواز دھانی اور عثمان …

مزید پڑھیئے

ٹی ٹی پی کا ایک ماہ تک سیز فائر کا اعلان۔مذاکرات میں امارت اسلامیہ…

  کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے آج سے ایک ماہ کیلئے سیز فائر کا اعلان کردیا۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کے مطابق فائر بندی میں فریقین کی رضامندی سے مزید توسیع بھی کی جائے گی اور فریقین پر فائربندی کی پاسداری ضروری ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی …

مزید پڑھیئے

بھارت نمیبیا کو شکست دے کر بھی ہار گیا۔وطن واپسی کی تیاریاں

کوہلی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم سے نکال دیا گیا(فائل فوٹو)

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آخری میچ میں بھارتی ٹیمنے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔تاہم اس جیت کے باوجود بھارت کیلئے یہ ہار ہی ہے کیوں کہ بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے خارج ہوگیا ،ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھیئے

طالبان سے انخلاء معاہدہ کرنے والے ٹرمپ کا یوٹرن

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  ٹوئٹر پر واپس آگئے۔فائل فوٹو

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور حکومت میں افغانستان سے انخلاء کے لیے طالبان کے ساتھ کیے جانے والے معاہدے پر اچانک ہی یوٹرن لیتے ہوئے اسے موجودہ صدر جو بائیڈن کا ایسا شرمناک اقدام قرار دے دیا، جو ان کے بقول ہتھیار ڈالنے کی طرح تھا۔ ڈونلڈ …

مزید پڑھیئے

پیٹرول مہنگا۔ہنزہ میں دلہا یاک پر دلہن کو رخصت کرکے لے آیا

مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں۔دلہا

ہنزہ کے بالائی علاقےگوجال میں پاک چین سرحد کے قریب واقع گاؤں سوست میں پولیس اہلکارکی شادی تھی جس نے پیٹرول مہنگا ہونےکے باعث رخصتی کے بعد اپنے گھر لانے کے لیےدلہا رخصتی کے بعد گھر آنے کے لیے نہ صرف خود ہمالین یاک پر سوار ہوا بلکہ دلہن کو …

مزید پڑھیئے

سعیدآباد سے خاتون کی لاش برآمد۔شوہر بیہوش ملا

 کراچی کے علاقے سعیدآباد کے علاقے سیکٹر باراہ بی میں قائم گھر سے 3 دن پرانی خاتون کی تعفن زدہ لاش ملی جبکہ شوہر بے ہوشی کی حالت میں ملا اس حوالے سے ایس ایچ او سعید آباد شاکر حسین نے کاکہنا ہے کہ بلدیہ ٹاون سیکٹر 12 بی میں …

مزید پڑھیئے

بلاول بھٹو کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ معاہدے پر ناراض

(فائل فوٹو)عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔وزیر خارجہ

  پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ معاہدے پر ناراض ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے …

مزید پڑھیئے

سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

 کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اورباپ زخمی ہوگیا۔ سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ سرجانی ٹاؤن  تھانے کی حدود سیکٹر 4 بی نور گارڈن ک قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی …

مزید پڑھیئے