تازہ ترین

سعیدآباد سے خاتون کی لاش برآمد۔شوہر بیہوش ملا

 کراچی کے علاقے سعیدآباد کے علاقے سیکٹر باراہ بی میں قائم گھر سے 3 دن پرانی خاتون کی تعفن زدہ لاش ملی جبکہ شوہر بے ہوشی کی حالت میں ملا اس حوالے سے ایس ایچ او سعید آباد شاکر حسین نے کاکہنا ہے کہ بلدیہ ٹاون سیکٹر 12 بی میں …

مزید پڑھیئے

بلاول بھٹو کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ معاہدے پر ناراض

(فائل فوٹو)عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔وزیر خارجہ

  پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ معاہدے پر ناراض ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے …

مزید پڑھیئے

سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

 کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اورباپ زخمی ہوگیا۔ سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ سرجانی ٹاؤن  تھانے کی حدود سیکٹر 4 بی نور گارڈن ک قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی …

مزید پڑھیئے

ملیرپولیس کی کاروائی،چھینے گئے80 سےزائد موبائل فونزکی ترسیل ناکام

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم عمران شاہ سے رابطے میں رہنے والے دکانداروں کی معلومات بھی حاصل کی جا رہی ہیں

کراچی:ملیر سٹی پولیس نےشہر بھر سے چوری و چھینے گئے 80 سے زائد موبائل فونز، ٹیبلیٹس اورآئی پیڈز کی ترسیل ناکام بنا دی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ ملزم سے برآمد ہونے والے  موبائل فون، آئی پیڈزاورٹیبلیٹس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔پولیس نے …

مزید پڑھیئے