بااثر افراد کے سڑک بند کر کے شکار کھیلنے کی ویڈیو بنانے پر ناظم جوکھیو کو قتل کر دیاتھا ، ناظم کی لاش ویرانے سے برآمد ہوئی تھی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ۔عسکری حکام کی بریفنگ
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، بلاول بھٹو ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر اجلاس میں شریک۔
مزید پڑھیئےکورنگی صنعتی ایریا سے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا
اغوا کاروں کے مطابق لڑکی رخسانہ اس وقت کندھ کوٹ میں ہے۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی بیٹنگ جاری
29 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر ویسٹ انڈیزنے 129 رنز بنالیے ۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پر پابندی ختم۔ کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خارج
اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا، وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا۔سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی،اس میچ کے بعد سیمی فائنل کا شیڈول بھی جاری ہوگیا جس کے تحت پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 11 نومبر (جمعرات )کو …
مزید پڑھیئےجوہر آباد سے متحدہ لندن کے2 ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی:جوہرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے دہشتگرد افروز عالم عرف گڈو ناکام ولد فخرِعالم کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش متعدد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ملزم نے دوران تفتیش بتایا …
مزید پڑھیئےعملہ ہراساں کرنے پر مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ بند
وادی سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ کے اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کے لیے بندکردیا گیا۔ ریزارٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے ریزارٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا، 2 سال کے دوران یہ تیسری بار ریزارٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ریزارٹ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ …
مزید پڑھیئےاچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد 39 فیصد تک جا پہنچی
اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد میں 10فیصد اضافے کے بعد 39 فیصد تک جا پہنچی ۔ملک میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق 54 فیصد تاجر کاروبار کی موجودہ صورتحال پر مطمئن ہیں۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق54 فیصد تاجر …
مزید پڑھیئےپی ٹی وی نے استعفیٰ دینے پر شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا…
پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر، اسلام آباد نے شعیب اختر کو کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ انتظامیہ نے نوٹس میں موقف اختیار کیا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی وی سے کیے گئے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی اور …
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں کیلئے سبزیاں بھی مہنگی
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں کی بھر مار کے باوجود شہر میں بہت کم سبزیاں 100 روپے یا اس سے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ سیزن کے باوجود گاجریں 80 روپے کلو، …
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہراکر بھارت کا بوریا بستر گول کردیا
نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی20 میں اپنے آخری میچ میں افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دیکرمیگا ایونٹ سے بھارت کا بوریا بستر گول کردیا۔اس بہترین فتح کے ساتھ بلیک کیپس نے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرتے …
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکے سر پرنااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
حکومت نے نااہلی کا ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاکر عائشہ اکرام بلیک میلنگ کے ٹھوس شواہد پیش نہ کرسکیں
انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ۔
مزید پڑھیئےافغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنیوالا کیوریٹرہلاک
ذرائع کے مطابق موہن سنگھ نامی کیوریٹر میچ سے قبل مردہ حالت میں پایا گیا ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک اعشاریہ صفر آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں افغانستان کی جیت کے لیے دعائیں
ہم اپنی نارمل کرکٹ کھیلیں گے ،جیتنے کی کوشش کریں گے۔افغان کپتان
مزید پڑھیئےافغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے125رنزکا ہدف دیدیا
نجیب اللہ زدران نے شاندار بیٹنگ کی اور73رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ڈینگی کے وار۔5 افراد جاں بحق
گزشتہ24گھنٹے میں 525 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےڈسکہ الیکشن میں ووٹ چوری ثابت ہوچکی،عمران نیازی استعفیٰ دیں۔شہباز شریف
ڈسکہ میں ووٹ چوری پکڑے جانے کے بعد عمران خان نیازی کو سیاہ انتخابی اصلاحات اورالیکڑانک ووٹنگ مشین کی ضرورت پڑی۔
مزید پڑھیئےافغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آج کا میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئے’’الطاف حسین کا باب اب بند ہوچکا‘‘
بانی متحدہ نے ریڈ لائن کراس کی۔ لہٰذا انہیں معافی نہیں ملے گی۔
مزید پڑھیئےپولیس کی کارروائی۔ کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار
پولیس کے مطابق دہشت گرد شیر شاہ کے پراچہ قبرستان میں چھپے بیٹھے تھے، 3 پستول ، منشیات اور موٹر سایئکل سمیت دیگر حساس آلات بھی برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیئےسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےووٹر فہرستوں کی تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گیا
پہلے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق 7 نومبر تا 6 دسمبر کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں چینی کی 175 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی
چینی کے پرچون اور ہول سیل میں فی کلو 200روپے تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔تاجر
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔آج پہلا میچ نیوزی لینڈ اورافغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
رات7 بجے پاکستان اوراسکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعراق کے وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون سے حملہ۔ گارڈز زخمی
عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی محفوظ رہے۔ابھی تک کسی گروپ نے ذمےداری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔وزیراعظم
کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سےعالمی سطح پراشیائے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں چینی نایاب۔ قیمت 150 روپے فی کلو تک پہچ گئی
درآمد شدہ چینی کا تھیلا چارہزار 356 روپے میں دستیاب ہے مگر اس کے خریدار کم ہیں ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos