تازہ ترین

متحدہ کے سابق سینیٹرمیاں عتیق سے منی لانڈرنگ کی تفتیش

 گرفتار ملزم نے خرید و فروخت کی آڑ میں زمین پر قبضہ کرنا چاہا تھا-فائل فوٹو 

سابق سینٹر کیخلاف متحدہ لندن کیلئے غیر قانونی ترسیلاتِ زر کے شواہد موجود ہیں-ماضی میں بانی متحدہ کو بھاری رقوم بجھوانے والے ایم کیو ایم پاکستان کے بعض رہنما بھی تحقیقات کی لپیٹ میں آسکتے ہیں-

مزید پڑھیئے