میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس کی بنیاد پرہوا۔ شاہ فیصل یوتھ نے5-4 سے کامیابی سمیٹی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منشیات کیس۔ لاہور ہائیکورٹ کو غیر ملکی ماڈل پرترس آ گیا
عدالت نے سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی اور بری کرنے کا حکم سنا دیا۔
مزید پڑھیئےمسافر ٹرینونوں اور مال گاڑیوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا گیا
مسافر ٹرینوں کے کرائے میں دس فیصد جبکہ مال بردار گاڑیوں کے کرائے میں پانچ فیصد اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں مزید 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ
ایل پی جی کی قیمت 216 روپے 90 پیسے فی کلو ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سب سے بڑے ويکسينيشن سينٹر میں ہڑتال
عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائيگی پرکام بند کردیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک اور عمارت گرانے کا حکم
عدالت نے پریڈی اسٹریٹ پر مکہ ٹاور کیخلاف کارروائی ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کا طاہر القادری کو فون۔خیریت دریافت کی
ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلی آڈیو بک کی تکمیل پر مبارکباد بھی دی۔ترجمان منہاج القرآن
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں دس روز بعد زندگی معمول پرآگئی
راولپنڈی ٹریفک پولیس نے گزشتہ رات ہی تمام رکاوٹوں کو ہٹا دیا تھا، تجارتی مراکز اور اسکول کھل گئے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے ہیں۔مشیر خزانہ
مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے، اشیا کی قیمتیں میرے کنٹرول میں نہیں ۔خطاب
مزید پڑھیئےکورونا وائرس ٹھندا پڑ گیا۔ اموات میں کمی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوئے ۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
سری لنکا اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےنمک کا زیادہ استعمال جان لیوا امراض کا باعث سکتا ہے۔ طبی ماہرین
زیادہ نمک کھانے سے بلڈ پریشر- اچانک موت- ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات بڑھ جاتے ہیں- گردوں پر بھی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں-
مزید پڑھیئےاسٹئیرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا
پی ٹی آئی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاملے کے مل جل کرحل میں کوشاں ہے۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ایل پی نے جی ٹی روڈ خالی کر دیا ۔ دھرنا جاری…
جب تک حکومت 50 فیصد مطالبات نہیں مانے گی تب تک یہ دھرنا قریبی پارک میں جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےنیب ہو یا کوئی اوربلا۔ عمران کا مقابلہ میدان میں کرینگے۔مولانافضل الرحمن
پانامالیکس میں بہت سے نام تھے،صرف نوازشریف کاحساب کیوں لیا گیا ؟۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےاپوزیشن کو زیر عتاب رکھنے کیلیے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری
نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دائر ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار میں رہیں گے۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلیے 17 نومبر کی تاریخ مقررکر دی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے بھارت کو آئوٹ کلاس کردیا
بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دیا تھا جونیوزی لینڈ نے دو وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےسی اے اے کلب میں آج سے تقریبات پر پابندی عائد
سی اے اے کلب میں طے شدہ تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ترجمان
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی
کراچی، لاہوراوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک تو کہیں سرد رہے گا۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کل صبح کراچی پہنچے گی
کرکٹ ٹیم کراچی پہنچنے کے بعد 3 روز تک قرنطینہ میں رہے گی۔
مزید پڑھیئےپنجگور کے بازار میں بم دھماکا۔2افراد جاں بحق
دھماکا بم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے لے لیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔وزیر اعظم
روابط کو سود مند تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں۔سعودی جریدے کو انٹرویو
مزید پڑھیئےحکومت اورکالعدم تنظیم میں معاہدہ طے پا گیا ۔اسٹیئرنگ کمیٹی قائم
کمیٹی کی صدارت علی محمد خان کریں گے ، کمیٹی آج سے ہی فعال ہوگی، معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے لائی جائیں گی۔مفتی منیب الرحمان
مزید پڑھیئےافغانستان نے نمیبیاکو جیت کیلیے 161 رنز کا ہدف دے دیا
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد 45 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔
مزید پڑھیئے4 نومبرکو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان
سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپریس کانفرنس کا وقت تبدیل۔ دوپہر2 بج کر45منٹ پرہوگی
حکومتی وفد نے مفتی منیب کے ہمراہ صبح پریس کانفرنس کرنا تھی مگر آخری لمحات میں پریس کانفرنس موخرکردی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےخالصتان کے قیام کیلیے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی
سرکاری عمارت کوئین ایلزبیتھ 2پر خالصتان کے جھنڈے لگا دیے گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما کے الزامات مسترد کر دیے
پی ٹی آئی امیدوارکے تجویز کنندہ کا ووٹ سال 2018 کے الیکشن سے ہی این اے 130 میں رجسٹرڈ ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos