تازہ ترین

مکہ ٹیرس کا غیر قانونی حصہ ایک ماہ میں مسمار کرنے کا حکم

عمارت کا حصہ ایسے توڑا جائے کہ پوری عمارت متاثر نہ ہو ۔فائل فوٹو

جسٹس حسن اظہر نے بلڈر سے استفسارکیا کہ ایک فلیٹ کی کتنی قیمت ہے ؟، بلڈر محمد وسیم نے بیان دیا کہ 20 لاکھ روپے جس پر جسٹس حسن اظہر نے ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ صدر میں ایک پورشن 20 لاکھ روپے کا؟ کیا کہہ رہے ہیں،اگر ایسا ہے تو ناظر کے ذریعے پوری بلڈنگ  خرید لیتے ہیں۔

مزید پڑھیئے