لاہوراور دیگر شہروں میں کل بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا
پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پرگرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریکِ لبیک کا دھرنا جاری۔رات گئے چھاپے۔درجنوں کارکن گرفتار
اورنج لائن ٹرین سروس کی انتظامیہ کی درخواست پر تحریک لبیک کے اعلی عہدیدران کیخلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
ڈالر نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی کے 11 مریض لائے گئے
رواں سال جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض لائے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت بڑھنے سےکچھ کو فائدہ ہو رہا ہے۔گورنراسٹیٹ بینک کی منطق
بیرون ملک پاکستانی جب اپنے گھروالوں کو پیسے بھیجتے ہیں تو ڈالر کی قیمت اوپر جانے سے ان کے پیسے بڑھ جاتے ہیں۔رضا باقر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا
ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم۔ سید خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا۔عدالت
مزید پڑھیئےلاہور میں ڈینگی مچھر نےتباہی مچا دی
گنگام رام اور جناح ہسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص کردہ تمام بیڈ مریضوں سے بھر گئے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہوگی
بی اے پی اوراپوزیشن اراکین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کے مارے کراچی کے شہریوں کیلیے بری خبر
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 3 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 اموات رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹوں میں 622 کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔ سری لنکا نے اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا
سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ۔ پاکستان ،جنوبی افریقہ سے شکست کھا گیا
جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سخت مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا ۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔4اہلکار شہید
شہید ایف سی اہلکاروں میں لانس نائیک مدثر اور سپاہی جمشید شامل ہیں جبکہ شہید پولیس کانسٹیبلز میں عبدالصمد اور نور رحمان شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پراعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری
26 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈزکا نمیبیا کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف
نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
33 ارکان اسمبلی نے نشستوں پرکھڑےہوکر قرارداد کی حمایت کااعلان کیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے کے دوران حکومت کے خلاف آٹا چور، بجلی چوراورگیس چور حکومت کے نعرے لگائے گئے۔
مزید پڑھیئےفوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ۔سپاہی شہید
دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ گزشتہ رات کی گئی تھی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرشیریں مزاری اوربیٹی سوشل میڈیا پر آمنے سامنے
اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پرکیوں ضائع ہو رہا ہے۔ایمان مزاری
مزید پڑھیئےفیس بک نے اپنا نام بدلنے کا فیصلہ کرلیا
آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ فیس بک خود کو دوبارہ متعارف کرا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےآریان خان کی منشیات کیس میں ضمانت پھر مسترد
منشیات کیس میں گرفتارآریان اوران کی نئی فلم میں آنے والی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کی تحریک۔ عمران خان بھی متحرک ہو گئے
وزیراعظم نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےڈالربے لگام ہو گیا۔173 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا
کاروبارکے آغاز کے بعد سے قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی۔مزید دو کشمیری نوجوان شہید
قابض فوج نے شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےایوان اقتدار میں آنے والے زلزلے کے آفٹرشاکس
سیاسی بقا کیلیے اسمبلی تحلیل کا آپشن استعمال کر کے نئے انتخابات کی طرف جایا جا سکتا ہے-
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک نے حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیدیا
اگران کے ساتھ اپریل میں کیا جانا والا معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو جمعرات کی شام آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی ہے۔ احسن اقبال
نالائقوں نے وقت پر سودے نہیں کئے جس کے باعث دسمبر میں ملکی تاریخ کا بد ترین گیس بحران آرہا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں مہلک کورونا وائرس دم توڑنے لگا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 554 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos