سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو148رنز کا ہدف دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی نواز شریف پرکڑی تنقید
ہر تین مہینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے ۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی
وزیر خزانہ شوکت ترین نےوفاقی کابینہ کو فنانس بل پر بریفنگ دی ۔
مزید پڑھیئےلانڈھی میں آوارہ کتوں نے بچی کو لہو لہان کر دیا
بچی کے چہرے پر زخم آئے،متاثرہ بچی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے سندھ میں گندم کھانے والے چوہوں کو بھی پکڑا۔چیئرمین نیب
حالیہ چار سالوں میں تاریخ کی بڑی ریکوریاں کیں ، ان کیخلاف بھی کارروائیاں کیں جنہیں کوئی نظر اٹھا کر دیکھ بھی نہیں سکتا تھا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنوں کی تحصیل ککی میں میئر کے انتخاب پر دوبارہ گنتی کا حکم
ایک ہفتے میں دوبارہ گنتی کی جائے ،آر او نے پہلی گنتی میں ایک امیدوارکےعلاوہ کسی کو نوٹس نہیں دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پٹرول کی قیمت 25 روپے فی لیٹرکم کرنے کا اعلان
26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کے لیے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹرکمی رہے گی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
گزشتہ روز ضلع کلگام میں بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی
شہر قائد میں 5 اور6 جنوری کہو گی۔ نیا مغربی سلسلہ موسم سرما کے سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے،
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شام 4بجے ہو گا
وفاقی کابینہ کےاجلاس میں فنانس ترمیمی بل کی منظوری دی جائےگی، وفاقی کابینہ سے منظوری کےبعد منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ہو گا۔
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن متحرک۔ڈی جی کے ڈی اے آصف میمن گرفتار
مقدمے میں اسٹیٹ ڈائریکٹر عاطف لمبے سمیت 4 افسران کا ذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات میں بد انتظامی۔الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کو تبدیل کردیا گیا
شریف اللہ خان کو تبدیل کرکے اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے راس ٹیلرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھیئےحضرت ابو بکر صدیق کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد منظور
پاکستانی قوم کو خلفائے راشدین کی خدمات و فضائل سے روشناس کروانے کیلیے کم از کم ان کے ایامِ وفات پرعام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےمنی بجٹ ۔وزیر اعظم کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو فنانس بل پر بریفنگ دی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےمہنگی بجلی اورکتنی مہنگی ہو گی۔ فیصلہ محفوظ
سی پی پی اے نے نومبر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے33 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی۔
مزید پڑھیئےعسکری پارک کے عدالتی فیصلے پرعملدرآمد ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں مثالی پارک کا افتتاح کیا ۔
مزید پڑھیئےآئی ٹی انڈسٹری پرٹیکس کی مخالفت کروں گا۔ امین الحق
جو سوچ آئی ٹی انڈسٹری کی ہے وہی وزیر آئی ٹی کی بھی ہے، ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے کل پتہ لگے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب
اجلاس میں فنانس ترمیمی بل کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتربت میں فائرنگ سے ایک جوان شہید
دونوں اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق منظور وسان کی پیش گوئی
ان کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی۔ رہنما پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےامریکا میں سوا صدی قدیم صندوق سے تاریخی دستاویزات برآمد
1887ء کی سول وار میں مستعمل ایمونیشن- کرنسی- نقشے اور مقتول ابراہام لنکن کی لاش کی نایاب تصویر شامل ہے-
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور کیس۔ پولیس کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے آفس پر چھاپہ
ایف آئی آر میں نامزد ذمے داران کے تعین کیلیے پوچھ گچھ کی گئی ۔پولیس کے عمارت میں داخل ہونے پر افسران و ملازمین خوفزدہ ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےٹکٹ کی فروخت کا الزام ۔گورنر شاہ فرمان نے بھی ارباب محمد علی کو…
گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مماون خصوصی کامران بنگش نے بھی ارباب محمد علی کو50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔
مزید پڑھیئےپشاوراور بنوں میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج
مظاہرین نے پشاور میں احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ روڈ جبکہ بنوں میں میرانشاہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا حکومت مخالف تحریک لاہور سے شروع کرنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی 5 جنوری کو صوبائی دارالحکومت لاہورکے حلقہ این اے 133 میں جلسہ عام کرے گی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں
انتخابی عملے کی تربیتی کتابچے کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ کا دعویٰ
منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے،اپنے نمبر پورے اور حکومت کے نمبرکم کرنے کی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا شور شرابہ ۔چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ
وسیم شہزاد کے خطاب کے دوران اپوزیشن بنچزکی جانب سے ہنگامہ کی جاتی رہی ۔ صادق سنجرانی ارکان کو واپس نشستوں پرجانے کا کہتے رہے۔
مزید پڑھیئےہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے۔شیخ رشید
عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ کچھ نہیں ہونے والا، یہ سال بلدیاتی انتخابات کا ہے، پانچواں سال قومی الیکشن کا ہو گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos