قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین گھروں کو بھی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دوسرا ٹیسٹ۔پہلے روز پاکستان نے چار وکٹوں پر212 رنز بنا لیے
اوپنر پھر ناکام،اظہر علی فلاپ۔ بابر اعظم اور فواد عالم نے ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
مزید پڑھیئےگوادر میں چینی قافلے پرخودکش حملہ۔ دو بچے جاں بحق
دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔ واقعہ فشر مین کالونی کے قریب کوسٹل روڈ پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئے’’سب جھوٹ تھا‘‘عراق جنگ میں شامل امریکی فوجی نے تمام تمغے واپس کر دیے
عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا،سابق امریکی فوجی
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ۔اندھی ہونے سے بچ گئیں
ایک قیدی عافیہ کو ہراساں کر رہا تھا اس نے کوئی گرم چیز چہرے پر پھینکی جس سے وہ زخمی ہوئیں۔ وکیل عافیہ صدیقی
مزید پڑھیئےاحساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کردی گئی
توسیع کے بعد اب سات شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہو گی ۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے گرلز پلاٹ پر قبضہ فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا
مذکورہ پلاٹ پر گھروں کو سیل کریں یا گرائیں۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےارسا ہمیں پانی کاصحیح حصہ دے۔وزیر اعلیٰ سندھ
ارسا اور وفاق سے احتجاج ہے صوبے کے لوگوں کو پیاسا نہ ماریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتبدیلی کے3 سال عوام کیلیے ظلم کی 3 صدیاں بن گئیں۔ شہباز شریف
گزشتہ تین سال مافیاز کے لئے کھاﺅ ، پیو اور مزے اڑاو کے سال ثابت ہوئے۔اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے30اگست کو کھلیں گے۔مراد علی شاہ
پیر23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کو تبدیل کر دیا گیا
عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے جبکہ زاہد حفیظ کو آسٹریلیا میں بطور سفیر ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی جارحیت۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،خواتین کو ہراساں،بزرگوں سے بدتمیزی کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا جہانگیر ترین گروپ کا شیرازہ بکھیرنے کا منصوبہ
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا ترین گروپ کے ارکان سے رابطوں کا انکشاف
مزید پڑھیئےمینار پاکستان واقعہ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو بھی معطل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے مسافروں کی واپسی کیلیے پی آئی اے کی دو پروازیں کابل روانہ
پی آئی اے کے ترجمان عبداللّٰہ اے خان کے مطابق دونوں پروازیں آج ہی کابل سے اسلام آباد واپس آئیں گی۔
مزید پڑھیئےکانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز دینے کا اعلان
جمال کلہوڑو نے ٹرین سے گرنے والے ایک شخص کو پٹری پر گرنے سے بچایاتھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان۔
مزید پڑھیئےامریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا نوجوان افغان فٹبالر نکلا
کابل ائیرپورٹ پر امریکیC-17 طیارے کے پہیوں سے 2 نوجوان چمٹ گئے تھے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا
عدالت نے درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد، سیکریٹری داخلہ کو رپورٹس کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےگدھی کی رسی کھولنے پر جھگڑا۔دو بھائی قتل
قتل کیس میں ملوث پانچ میں سے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس
مزید پڑھیئےملا نورالدین ترابی بھی کابل روانہ ہوگئے
طالبان قیادت سیاسی قائدین سے حکومت سازی پر کابل میں بات چیت کرے گی۔
مزید پڑھیئےامراللہ صالح کی کوئی حیثیت نہیں۔ احمد ولی مسعود
کابل میں اچھی حکومت قائم ہو گئی تو وہ تسلیم کر لیں گے۔ ترک میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیف جسٹس گلزار احمد امریکا روانہ ہوگئے
سینئر جج جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 70افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تین ہزار239نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کا اہم ڈیٹا طالبان کے ہاتھ لگ گیا
طالبان کے ہاتھ بائیو میٹرک ڈیوائسز گزشتہ ہفتے لگیں جن میں امریکی فوجیوں اورافغان شہریوں کا حساس ڈیٹا موجود ہے۔
مزید پڑھیئےچین طالبان کی حمایت میں سامنے آ گیا
عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔ چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےافغانستان کی موجودہ صورتحال پر حکومتی رہنمائوں کا اہم اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان مطلوب افراد کی گرفتاری کیلیے گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔اقوام متحدہ
ان کے نہ ملنے کی صورت میں اہل خانہ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔رہورٹ
مزید پڑھیئےطالبان نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو کھیلنے کی اجازت دیدی
کرکٹ سے کوئی مسئلہ نہیں، مردوں کی کرکٹ ٹیم کے امور میں مداخلت نہیں کریں گے۔طالبان
مزید پڑھیئےافغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں۔یورپی یونین
افغانستان کی مالی امداد فوری طور پربند کرنے کااعلان کردیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos