بھارت ہو یا کوئی بھی سپر پاور، میں اور قوم آخری گیند تک اپنی آزادی کےلیے لڑیں گے، فوج اور عوام دونوں تیار ہیں، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، جلسہ سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
The Unusual Formula of Info Safe-keeping Alternatives
Should you be considering moving to cloud storage area to your organization, listed here are couple of things you should speculate prior to making the maneuver. Pointless to declare, you may have also made a decision to find several relatively bigger storage for your requirements before you even acquired a …
مزید پڑھیئےکوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مدعی کے قاتل کی گرفتاری کا دعویٰ
ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی کے فرنٹ مین کی حفاظتی ضمانت کی درخواست
ملزم امریکہ میں ہے جو پاکستان آنا چاہتا ہے مگر گرفتاری کا خدشہ ہے،ضمانت منظور کی جائے، وکیل
مزید پڑھیئےحکمران جماعت مذاہب کےدرمیان خلیج پیدا کر رہی ہے۔سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر
بھارت میں اقلیتیں خود کومحفوظ نہیں سمجھ رہیں۔فاروق عبداللہ
مزید پڑھیئےبھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ نے موقع پر طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی
مزید پڑھیئےزرداری اور فریال ٹالپر کی 75 جائیدادوں کا مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب
انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آ ف ریونیو کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت
مزید پڑھیئےعالمی یوم نسواں پر آرمی چیف قمر جاوید باجواہ کا خواتین کو خراج تحسین
خواتین دفاع پاکستان میں مردوں کے شانہ بشانہ پوری قوت کے ساتھ موجود ہیں
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے قریبی ساتھی سیکریٹری کے ڈی اے آفتاب میمن گرفتار
سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےمقدمات میں تاخیر کی ذمہ دار عدالتیں نہیں، دن رات محنت کررہے ہیں، چیف…
عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سال 26 ہزار مقدمات نمٹائے ہیں ، اس کے باوجود بھی لوگ عدلیہ پر تنقید کرتے ہیں.
مزید پڑھیئےترقی کیلئے خواتین کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، گورنرو وزیراعلیٰ بلوچستان
خواتین کی برابری کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران سے بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل
قلات، خضدار اور تربت سے بھی بار ش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، زیارت میں بھی برف باری سے سردی بڑھ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی بھارتی مظالم کی بھینٹ چڑھ کر ہلاک
محمد اعظم کو مشرقی پنجاب کی فیروزپور جیل میں بند کیا گیا اور 2016 میں سزا مکمل ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکی اخبار نے پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے اور کشیدگی میں نسبتاً کمی مسئلے کا حل نہیں۔نیویارک ٹائمز
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت اور فوج کے مظالم کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
کشمیر کی مزاحمتی قیادت نے مشترکہ طور پر احتجاج کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں انسانی اور جمہوری حقوق کا بحران ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
نیشنل ایکشن پلان پربروقت عمل درآمد ہوتا توآج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی۔
مزید پڑھیئےخواتین کی بہتری اور تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خان
عالمی یوم خواتین پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں محنت کرنےوالی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئے’پاکستان اور بھارت علاقائی امن کو یقینی بنائیں‘چینی وزیر خارجہ
پاکستان اوربھارت خیرسگالی اور لچک کامظاہرہ کرکے بات چیت کی طرف آئیں۔ چین
مزید پڑھیئےپاکستان کی فضائی حدود آج مکمل طور پر کھولنے کا اعلان
فضائی حدود کھلنے کے باوجود ملتان، فیصل آباد اور رحیم یار خان کے ایئرپورٹس 24 گھنٹے مزید بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےمجلس رکن اسمبلی پر ایوان میں حملے کیخلاف لیاری مشتعل
احتجاجی مظاہرہ۔ متاثرہ رکن نے بھی لیاری سے لوگ لا کر اسمبلی پر احتجاج کا انتباہ دے دیا
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشنز کو آج بھی گیس نہیں ملے گی
پہلے بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات صبح آٹھ بجے تک گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےلورا لائی میں کتےکاگوشت فروخت کرنے کا انکشاف
گرفتارشخص ہرن کےگوشت کےنام پرکتےکاگوشت فروخت کرتاتھا۔لیویزحکام
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کو سوچ سمجھ کر بات کرنے کی ہدایت
تمام وزرا گفتگو کے دوران اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےابھینندن معلومات پاکستان کو دے گیا-بھارت میں 4 ٹیموں کی تفتیش
بھارتی پائلٹ نے فریکوئنسیز، طیاروں کی تعیناتی پر جزئیات فراہم کیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی جیلوں قیددو پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے
محمد اعظم کو 25 فروری کوامرتسرجیل سےاسپتال منتقل کیاگیاتھا
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےڈاکٹروں نے تولیہ اور پٹیاں خاتون کے پیٹ ہی میں چھوڑ دیے
متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔ ڈاکٹرسرجن کنہیا لال
مزید پڑھیئےبابری مسجد تنازع۔بھارتی سپریم کورٹ کل فیصلہ سنا ئے گی
تنازع کا حل ثالثی کے ذریعہ کیا جائے گا یا نہیں!
مزید پڑھیئےمودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں۔امریکی میڈیا
بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں
مزید پڑھیئےولی عہد سے ’اختلافات‘ کے بعد سعودی شاہ کی یاداشت بگڑنے کا دعویٰ
شہزادہ محمد بن سلمان کو چھوٹے بھائی سے بھی خطرہ لاحق۔
مزید پڑھیئے