تازہ ترین

اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد 39 فیصد تک جا پہنچی

مایوس تاجروں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ ہوا(فائل فوٹو)

  اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد میں 10فیصد اضافے کے بعد 39 فیصد تک جا پہنچی ۔ملک میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق 54 فیصد تاجر کاروبار کی موجودہ صورتحال پر مطمئن ہیں۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق54 فیصد تاجر …

مزید پڑھیئے

پی ٹی وی نے استعفیٰ دینے پر شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا…

پی ٹی وی نے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر، اسلام آباد نے شعیب اختر کو کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ انتظامیہ نے نوٹس میں موقف اختیار کیا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی وی سے کیے گئے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی اور …

مزید پڑھیئے

کراچی کے شہریوں کیلئے سبزیاں بھی مہنگی

بہت کم سبزیاں 100 روپے سے کم ہیں(فائل فوٹو)

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کراچی  میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں کی بھر مار کے باوجود شہر میں بہت کم سبزیاں 100 روپے یا اس سے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ سیزن کے باوجود گاجریں 80 روپے کلو، …

مزید پڑھیئے

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہراکر بھارت کا بوریا بستر گول کردیا

نیوزی لینڈ کی فتح سے بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی20 میں اپنے آخری میچ میں افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دیکرمیگا ایونٹ سے بھارت کا بوریا بستر گول کردیا۔اس بہترین فتح کے ساتھ بلیک کیپس نے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرتے …

مزید پڑھیئے

داعش کے55 کارندوں نےطالبان کےسامنےہتھیارڈال دیے

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں داعش کے 55دہشتگردوں نے طالبان حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جلال آباد میں داعش کے 55دہشتگردوں نے طالبان کے سامنے اپنے ہتھیار ڈال دیے۔ جلال آباد میں صوبائی انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری اعلامیے …

مزید پڑھیئے

فتح کے باوجود جنوبی افریقہ باہر-پاکستان-آسٹریلیا کا سیمی فائنل میں جوڑ پڑگیا

جنوبی افریقہ ناقابل شکست انگلینڈ کو ہراکر بھی سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکا

شارجہ:جنوبی افریقہ ورلڈ ٹی20 کے سپر12 مرحلے کے اپنے آخری میچ میں انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل تک رسائی میں ناکام رہا۔ پروٹیزکو لاسٹ فورتک پہنچنے کیلیے میچ کم ازکم 58رنز سے جیتنا لازمی تھا تاہم اسے صرف10رنز کی فتح نصیب ہوئی جس کی وجہ سے کینگروز …

مزید پڑھیئے

رائیونڈ اجتماع کے تیسرے روز شرکا 5 لاکھ سے متجاوز

رائیونڈ تبلیغی اجتماع آج ختم ہوگا(فائل فوٹو)

عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق ،مولانا عمر فاروق ،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی نبوت کے بعد امت کو مسائل کا …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد…

حکم نامے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جانوروں کو محض انسانوں کی تفریح کے لیے قدرتی ماحول سے محروم کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرہ ارض …

مزید پڑھیئے

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک لبیک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی ہے

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔باخبرذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک لبیک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی ہے۔ اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی جس …

مزید پڑھیئے

کراچی:لیاقت آباد10نمبرپل کےنیچےکھڑی3بسوں میں آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے پہلی ایک گاڑی روانہ کی گئی ہے، آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید دوسری فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی طلب کی گئیں

رپورٹ : خالدزمان تنولی شہر بھر میں فلائی آوور کے نیچے قائم غیر قانونی گاڑیوں کی پارکنگ نشی افراد کی محفوظ پناہ گاہیں بن چکی ہیں ۔ لیاقت آباد میں ہیروئنچیوں کے ہاتھوں 90 لاکھ روپے مالیت کی 3 منی بس جل کر خاکستر ہوگئیں ہیں ۔ اس حوالے سےعینی …

مزید پڑھیئے

کراچی:10سالہ بچی کےساتھ احتجماعی زیادتی میں ملوث2ملزمان گرفتار

متاثرہ بچی کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا

کراچی:سرجانی ٹاون پولیس نے معصوم 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ احتجماعی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرجائی ٹاﺅن کےعلاقے تیسئرٹاﺅں لیاری نالہ ایریا کے علاقے میں گزشتہ روز 10 سالہ معصوم بچی  سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں …

مزید پڑھیئے