دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جے آئی ٹی نے شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کوکل طلب کر لیا
شہبازشریف،راناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں۔شاہد خاقان عباسی
حالات ایسےہی رہےتوجلد ہی ملک میں کاروبار اور نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیئےکیا عمران خان نے کبھی سچ بولا ?مریم نواز
نوازشریف کو ضمانت ملنے کے حوالے سے کہا کہ اللہ خیر کرے گا۔
مزید پڑھیئےٹی 20 میچ۔افغانستان نے آسٹریلیا کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا
آئرلینڈ کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 278 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فلمیں دکھانے کی کیا مجبوری
ادکار اجے دیوگن کے اعلان کے بعد کیا دیگر بھارتی فلموں پر پابندی لگنی چاہئے؟
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ تھر کا دورہ کریں گے
تھر کےلیے خصوصی پیکج کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان کو دبائو میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے۔شاہ محمود قریشی
پاکستان کشیدگی کم کرنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے،بھارت امن کو دائو پر نہ لگائے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
مزید پڑھیئےلندن کی شناخت ڈبل ڈیکر بس کا آئیڈیا چرایا گیا
لندن میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی شروعات کب ہوئی، اور ڈبل ڈیکر بس کا خیال سب سے پہلے کہاں سے پیدا ہوا
مزید پڑھیئےسارو گنگولی کا کولکتہ اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر اتارنے سے انکار
ایڈن گارڈن میں پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر بدستور موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت سابقہ حکومتوں کا نیا ورژن ہے۔
غربت ،بیروزگاری اوربدامنی سے لڑنے بجائے حکومت آپس میں دست و گریبان ہے ۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل کی طالبہ کی موت کیسے ہوئی؟تحقیقاتی ادارے تعین کرنے میں ناکام
تحقیقاتی کمیٹی نے عینی شاہدین سے تفتیش کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےپاک سعودی معاہدوں پرعمل درآمدکیلیے کمیٹی تشکیل
9 رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال۔کاروباری مراکزاور ٹرانسپورٹ بند
عوام آرٹیکل 35 اے میں ردو بدل تسلیم نہیں کریں گے۔میر واعظ
مزید پڑھیئےلاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین۔ملزم گرفتار
ملزم عظیم نے گھر گھس کر 3افراد کو تیز دھار آلے سےقتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں دو طیارے حادثے کا شکار۔5 افراد ہلاک
کارگو طیارہ میامی سے ہوسٹن جا رہا تھا. حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا
دورہ منسوخی کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلیےکم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ
ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے معاملات پر بات ہوگی
مزید پڑھیئےتھر میں بھوک اور امراض ایک ماہ میں48 بچوں کو کھاگئے
سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے مزید 3 بچے چل بسے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کچرے سے اٹاگندا نالہ ایک اوربچے کو نگل گیا
کل شام چار بجے گرے بچے کو ا ب تک تلاش نہ کیا جا سکا۔
مزید پڑھیئےگیس لیکج دھماکے کے 3 مختلف واقعات۔ 15افراد جھلس گئے
گیس لیکج دھماکے نوشہرہ ،کوئٹہ اور خانیوال میں ہوئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ایک شہزادی کو امریکہ میں سفیر تعینات کردیا
شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان پہلی خاتون ہیں جنہیں امریکا میں سعودی سفیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےحج درخواستیں کل سے مقررہ بینکوں سے حاصل اور جمع کرائی جا سکیں گی
حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 8 مارچ کو کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی میں پیراورمنگل کو ہلکی بارش کا امکان
درجہ حرارت میں کمی اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےماں نے گھریلو جھگڑے پر2 بچیاں نہرمیں پھینک دیں
بچیاں نہر میں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے چوکيدرا جاں بحق
ایک چوکیدار زخمی بھی ہوا۔ملزمان گھبراہٹ میں کچھ لوٹے بغیر فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ 2019 :پاک بھارت میچ میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں :آئی سی سی
کونسل کی آئندہ بورڈ میٹنگ میں پاک بھارت کرکٹ کے معاملے کو زیر بحث لائے جانے کا امکان ہے،کلیئر فرلونگ
مزید پڑھیئےحکومت کا دو تنظیموں پر پابندی لگانے کا اچھا فیصلہ ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر
دنیا میں ہمارا تعارف ایک دہشت گرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےگرفتاریوں سےحکومتی ہم آہنگی ظاہرکرتی ہےکہ نیب کےپیچھےحکومت ہے،لیگی رہنما
نیب قوانین میں ترمیم کیلئے حکومت بنیادی تبدیلیاں نہیں کرناچاہتی،مصدق ملک
مزید پڑھیئے