سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1شخص ہلاک 2زخمی
جاں بحق شخص کی شناخت نورالبشر اور زخمی کی شناخت عبداللہ کےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اےکےفضائی میزبانوں کےالاؤنسزکی ادائیگی کیلئے7رکنی کمیٹی تشکیل
پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کو 8 ماہ سے الاؤنسس کی ادائیگیاں نہیں ہوسکی تھی،
مزید پڑھیئےایف بی آرکامہنگی جائیدادیں خریدنےوالوں کونوٹسزجاری کرنےکافیصلہ
ایف بی آر کے مطابق 16 ہزار تنخواہ دار افراد جو فائلر نہیں ہیں اُنہیں بھی نوٹس دئیے جائیں گے
مزید پڑھیئےبھارت ، زہریلی شراب پینے سے 98 افراد ہلاک
زہریلی شراب میتھیل الکوحل سے تیار کی گئی تھی
مزید پڑھیئےکراچی میں مقابلے کےبعد2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی ملا ہے ، کرائم ڈیٹا چیک کرواکر برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ کےہاتھوں کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست
144 رنز کے ہدف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شیشہ کیفے پر پولیس کا چھاپہ، 7 افراد گرفتار
20 شیشے اور فلیور قبضے میں لیے گئے, گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, تفتیش شروع
مزید پڑھیئےوزیراعلی کو ہوش آگیا،میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس،رپورٹ طلب
واقعات ناقابل برداشت ہیں، واقعہ کس کی غفلت سے پیش آیا، تفصیلی رپورٹ چاہئے۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےناراض مسلم لیگی رہنماچوہدری نثار نے نوازشریف کی سوچ کاپول کھول دیا
بھارت کی طرف سے کلبھوشن کیس میں نواز شریف کے بیان کو بطور ثبوت پیش کرنے پر خوش نہیں ہوں۔
مزید پڑھیئےبھارتی سیاستدان ،کھلاڑی اور فنکار پاک بھارت کرکٹ کےحق میں کھڑے ہوگئے
پاکستان کو دھمکوں کے بعد پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کےبھارتی اعلان کو بھارتیوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی کے باعث دفتر خارجہ کاکرائسز مینجمنٹ سیل قائم
کرائسز مینجمنٹ سیل سفارتی سطح اور سرحدی صورتحال کے حوالے سے 24 گھنٹے رابطے میں رہے گا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کی بھاری نفری تعینات- راشن بندی کا حکم
جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی پروازیں۔ خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےہاتھوں لاہورقلندرز کو شکست
کپتان سرفراز احمد کی شاندار نصف سینچری کی بدولت آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پرائمری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
سالانہ امتحانات میں بچوں سے کوئی بھی امتحانی فیس کی مد میں پیسے نہیں لئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فلموں کی نمائش پر فوری پابندی کیلئے درخواست دائر
بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی کے باوجود پاکستان میں انڈین فلم انڈسٹری کو فروغ دیاگیا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے فلوٹیلا کامشقوں میں حصہ لینے کیلئے امارات کادورہ
انٹر نیشنل ڈیفنس ایگزی بیشن / نیول ڈیفنس ایگزی بیشن خطے میں دفاعی ٹیکنالوجیز کی بڑی تجارتی نمائشوں میں سے ایک ہے
مزید پڑھیئےسراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ سے بزنس مین کوکروڑوں روپے کی ٹرانزکشن
نیب نے بزنس مین گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ بورڈ بھی انتہا پسندی کاشکار’پاکستان سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے کااعلان ،
بی سی سی آئی نے ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان سے میچ نہ کھیلنے کے فیصلہ سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا
مزید پڑھیئےچڑیا گھر میں جانور آزاد- انسان پنجرے میں بند
پنجرے میہں جاتے وقت تمام لوگوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اپنی انگلیاں اور ہاتھ پنجرے کے اندر رکھیں، زو حکام
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکا کی مدرسے پر بمباری، 20افراد شہید
امریکی فوجیوں نے کئی شہروں کو اغوا بھی کرلیا۔ ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت جونہ کر سکا، وہ سری لنکا نے کر دکھایا
سری لنکا جنوبی افریقہ کو اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک اور جوڑا غیرت کے نام پر قتل
سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں جن کے گلے پر وار کر کے قتل کیا گیا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےاسپتال میں دھکم پیل کےدوران مریم نواز کے سر پر کیمرا لگ گیا
کیمرہ لگنے کے بعد مریم نواز اسپتال کی راہداری میں سر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں۔
مزید پڑھیئےاگر بھارت نے حملہ کیا تو یکمشت تمام قرضے چکا دیں گے، شیخ رشید
نریندر مودی آر ایس ایس کا دہشت گرد ہے،وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ سروے میں پاکستانی بھارتیوں سے کہیں زیادہ خوش
2008 کے بعد سے پاکستان میں لوگوں کی خوشی میں اضافہ ہوا بھارت میں کمی آئی۔
مزید پڑھیئےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کا سیکیورٹی آڈٹ…
این جی اوز کی گزشتہ سالوں میں ہونے والی سرگرمیوں کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےفنڈز جمع کرنے کا مقصد ڈیم بنانا نہیں تھا- ثاقب نثار
ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سپریم کورٹ اور مجھ پر کسی بھی قسم کی تنقید سننے کو تیار ہوں، سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئے’پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہروقت تیار ہے‘
کسی بھی بھارتی جارحیت اور مہم جوئی کیخلاف پورا پاکستان متحد ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےبیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم قطر ایئرلائن کی پرواز 633کے ذریعے دوحہ قطر جا رہا تھا۔
مزید پڑھیئے