تازہ ترین

قربانی کے احکام و مسائل

فائل فوٹو

قربانی کے لیے جانوروں کی عمریں متعین ہیں۔بکرا: ایک سال کا ہو۔گائے، بیل، بھینس: دو سال کی۔اونٹ: پانچ سال کا ہونا ضروری ہے، اگر مذکورہ جانوروں کی عمریں متعینہ عمر سے کم ہیں تو ان کی قربانی جائز نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیئے

جانور ادھار خرید کر قربانی کرنا جائز ہے۔احکام و مسائل

مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پرعمل کو یقینی بنایا جائے۔فائل فوٹو

اگرکسی صاحب نصاب آدمی نے قربانی کیلیے جانور خرید کر رکھا ہو اور قربانی کے ایام میں اس آدمی کا انتقال ہوگیا، تو وہ جانور مرحوم کے ترکہ میں شامل ہوجائے گا اور تمام ورثاء شریعت کے قانون کے مطابق حقدار ہوں گے۔

مزید پڑھیئے