جمعیت نے روز اول سے امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان پر حملے کو جارحیت اور تجاوز جبکہ طالبان کی مزاحمت کو جائز دفاع قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
امریکی فوج نے ان افراد کو جہاز میں چڑھنے کی کوشش کے دوران روکنے کے لیے فائرنگ کی تھی۔
مزید پڑھیئےجسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا
جسٹس محمد علی مظہر کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کیسز پراثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔شہباز شریف
ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے۔
مزید پڑھیئےکنگسٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
قومی کرکٹ ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، ویسٹ انڈیزکو 168 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری وکٹ پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےکابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے
افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےکابل ایئرپورٹ بند ۔پی آئی اے کی پروازیں معطل
ایئرپورٹ سے سیکیورٹی عملے کے نہ ہونے کے ساتھ ساتھ امیگریشن اورسامان کی چیکنگ کے لئے عملہ بھی موجود نہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 نہتے فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغانستان پر مکمل کنٹرول۔ ملالہ یوسفزئی پر سکتہ طاری ہو گیا
میں خواتین، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اقلیتوں کے بارے میں بہت پریشان ہوں۔ملالہ یوسفزئی
مزید پڑھیئےافغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں۔وزیراعظم
کبھی بھی ایک ذہین غلام بڑا کام نہیں کرسکتا، کسی کی نقل کرکے ہم اچھے غلام بن سکتے ہیں لیکن آگے نہیں جاسکتے ۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان نے افغانستان میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
آج افغان عوام اور مجاہدین کے لیے عظیم دن ہے۔ انہیں اپنی 20 برس کی قربانیوں اور جدوجہد کا پھل مل گیا ہے۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےاشرف غنی طالبان کے کابل میں داخلے کے بعد چپکے سے فرار
ہمسایہ ملک تاجکستان پہنچ گئے،وہ اپنے اعمال کے اللہ کے سامنے جوابدہ ہیں۔اشرف غنی
مزید پڑھیئےکابل ایئر پورٹ پرافراتفری کا عالم۔امریکی فوج کی ہوائی فائرنگ
ائیر پورٹ مسافر طیاروں کے لیے بند ہے اور صرف امریکی اہلکاروں کی فوجی طیاروں کے ذریعے روانگی ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل
پی آئی اے کے دو طیارے کئی گھنٹے سے کابل ایئر پورٹ پر اڑان بھرنے کیلیے تیار کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیئےاپنے بنائےہیلی کاپٹر میں پروازکا شوق نوجوان کی جان لے گیا
مہاراشٹر کا اسماعیل شیخ صرف آٹھویں پاس تھا- دو برس کی کاوش سے مِنی ہیلی کاپٹر تیار کیا- 15 اگست کو پرواز کا مظاہرہ کرنا تھا-انجن کی آزمائش کے دوران ہیلی کاپٹر کا بلیڈ ٹوٹ کر گلا کاٹ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےکابل پرحملہ نہ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔اقتدار منتقلی کیلیے مذاکرات جاری
افغانستان میں اقتدار پرامن طور پرعبوری حکومت کو منتقل ہوگا۔ افغان صدر اشرف غنی کا کچھ دیرمیں مستعفی ہونے کا امکان ۔
مزید پڑھیئےطالبان نے پل چکری اور بگرام ائیر بیس کی جیل سے قیدیوں کو رہا…
کابل میں کئی بینکوں کے پاس پیسے ختم ہو گئے،صارفین بینکوں سے نقد وصول کرنے سے قاصر۔
مزید پڑھیئےکابل میں پاکستانی سفارت خانہ فعال اور کام کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ
پاکستان افغانستان میں پھنسے تمام افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کرے گا۔ترجمان دفتر خارج
مزید پڑھیئےبچی کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا درندہ پولیس مقابلے میں ہلاک
پولیس مقابلہ بابڑا موری کے مقام پر ہوا، ملزم علاقہ مکینوں کے لیے دہشت کی علامت تھا۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان
اسلامی امارات افغانستان کے دروازے ان تمام افراد کے لیے کھلے ہیں جنہوں نے حملہ آوروں کی مدد کی۔ ترجمان سہیل شاہین
مزید پڑھیئےطور خم بارڈر پر پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں۔شیخ رشید
حالات سے نمٹنے کے لئے پہلے سے ہی تیار ہیں اورافغان پاکستان بارڈر پرامن ہے۔
مزید پڑھیئےطالبان دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے
فائرنگ کا تبادلہ جاری۔سرکاری عمارتیں خالی کرالی گئیں۔ افغان وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےعبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے
مزار شریف شمالی افغانستان میں آخری بڑا شہر اور دارالحکومت تھا۔
مزید پڑھیئےکشمیر پریمیئر لیگ۔ مظفر آباد ٹائیگرزفائنل میں پہنچ گئی
سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولا کوٹ ہاکس کو 7 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےبھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال۔وادی میں سناٹا
احتجاجی مظاہرے روکنے کے لیے سخت پابندیاں نافذ ۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل
مزید پڑھیئےطور خم سرحد پر بھی طالبان قابض۔بارڈر سیل ۔ آمد ورفت معطل
پاکستان نے بھی پاک افغان سرحد سیل کردی ہے اور سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئےہیٹی میں خوفناک زلزلہ۔ سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر۔ ہلاکتیں تعداد304 ہوگئیں
زلزلے کا مرکزسینٹ لوئیس دوسود سے 12 کلومیٹر دور شمال مشرق میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے باعث مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 711 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکنگسٹن ٹیسٹ۔پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری
تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 5 وکٹوں پر 160 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےناخلف بیٹے نے باپ کو گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
زخمی خالد پرویز شدید زخمی حالت میں گھر کے دروازے تک پہنچا اور مدد کے لیے دروازہ پیٹنا شروع کیا،رات ہونے وجہ سے کوئی مدد کو نہ پہنچ سکا اور وہیں دم توڑ دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos