جنید صفدر اورعائشہ سیف کا نکاح 22اگست کو لندن میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔وزیراعظم
ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی،ں کسان کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان کے خوف سے قائم مقام افغان وزیر خزانہ ملک سے فرار ہوگئے
طالبان کی افغان سرزمین پر قبضے میں تیزی کے باعث خالد پائندہ نے استعفیٰ دیا۔ ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےقربانی کا بکرا بنانے کی روش ترک کرنا ہو گی۔آرمی چیف
ہم نے افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں، تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔کورکمانڈرز اجلاس
مزید پڑھیئےمرکز اور پنجاب میں حکومت تبدیلی کیلیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔
مزید پڑھیئے12 اگست کی رات سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز میں اچانک اضافہ ہوگیا
گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد تھی جو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21.89 فیصد تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےمکمل ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو فضائی سفر سے روکنے کا فیصلہ
10 ستمبرکے بعد فضائی سفر کے لیے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےنور مقدم کا قتل سے پہلے ریپ کیا گیا۔فرانزک رپورٹ ميں انکشاف
چھاتی پر بدترين تشدد بھی کيا۔۔قتل کے ليے استعمال ہونے والے چاقو پربھی ملزم ہی کے فنگرپرنٹس ملے ہیں۔رپورٹ
مزید پڑھیئےباب دوستی کھولنے سے متعلق اجلاس بےنتیجہ ختم
بارڈر پر موجود تمام مال بردار گاڑیوں، ٹرکوں اور کنٹینرز کو واپس ٹرمینلز میں منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاری
اجلاس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے’’ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا‘‘
امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی.
مزید پڑھیئےعمران خان کو نالائق اپوزیشن ملی۔ شیخ رشید
باپ کی دکان اور دادا کے کاروبار پر آکے بیٹھ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےطالبان نے ایک اورافغان فوجی پائلٹ کو ٹھکانے لگا دیا
فوجی پائلٹ کا نام نواب خان تھا جو صوبہ کابل کے ضلع بگرامی کے سرتپہ کے علاقے میں بمباری کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےمنگورہ میں شوہر نے پولیس اہلکار بیوی کو قتل کر دیا
خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!
لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے مجرم کو 8 برس بعد بری کردیا۔
مزید پڑھیئےصدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو برطرف کردیا
عبدالوالی احمد زئی کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کر دیا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کی خاتون رکن کو چوہے نے کاٹ لیا
پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے، میں سورہی تھی چوہے نے مجھے کاٹ لیا۔ شاہدہ رحمانی
مزید پڑھیئےسوہانجنا کا درخت صحت کا خزانہ۔ 300 بیماریوں کا کرشماتی علاج
سوہانجنا کی پھلیاں اندرونی ورم، ورم تلی، دمہ اور نقرس میں فائدہ کرتی ہیں۔ یہ امراض گردہ میں مفید ہے اور مثانہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کردیتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سیریز بھارت کے زیر انتظام ہوگی
ون ڈے سیریز یو اے ای سے سری لنکا منتقل- اہم پلیئرز سائیڈ لائن کردیے گئے- طالبان کیخلاف مہم چلانے کا بھی منصوبہ- بیشتر کرکٹرز غنی انتظامیہ کے حامی-
مزید پڑھیئےافغانستان میں اگلے تین ماہ فیصلہ کن قرار
طالبان مجاہدین کی عسکری قیادت کی حکمت عملی ہے کہ موسم سرما اور برف باری شروع ہونے سے پہلے کابل کا کنٹرول حاصل کرلیا جائے۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےمحرم الحرام۔ کربلا کے میئر کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
عبیر سلیم الخفاجی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک نہیں کیا جا سکتا۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ای وی ایم انٹرنیٹ یا بلیو ٹوتھ سے لنک نہیں ، الیکشن کمیشن کو بھی علم نہیں ہوگا کہ یہ مشین کس حلقے میں جائے گی ۔شبلی فراز
مزید پڑھیئےامریکہ نے کابل میں سفارتی عملے کو واپس بلانے پرغور شروع کر دیا
افغانستان میں تشدد ناقابل قبول ہے،امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےبھارت نے افغانستان میں آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا
مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بند کرکے اپنےشہریوں کو وہاں سے نکال لیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب۔کرپشن کے الزام میں 200 سے زائد افراد گرفتار
گرفتار ملزمان جن کا تعلق قومی گارڈز، دفاع، داخلہ، صحت اور انصاف کی وزارتوں اور دیگر محکموں سے ہے۔ اینٹی کرپشن کمیشن
مزید پڑھیئےکراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو پاکستان نے قبضے میں لے لیا
جہاز ہینگ ٹونگ سمندری امور کے قابل نہیں،اس کا نیوی گیشن سسٹم بھی خراب اور انجن کمزور ہے جوانسانی جانوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا کے مہلک وار جاری. مزید 81 افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں چارہزار 856 نئے کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےطالبان نےصوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد پر بھی قبضہ کرلیا
طالبان کی سب سے نمایاں پیش رفت کابل سے تقریبا دو سو کلومیٹر شمال میں پل خمری شہر پر قبضہ تھا۔
مزید پڑھیئےکے پی ایل۔ مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی
ذیشان اشرف نے ٹورنارمنٹ کی پہلی سینچری اسکور کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos