شہزاد اکبرکہاں ہیں ،لگتا ہے اشتہاردینا پڑے گا ، عمران خان جس طرح صادق وامین ڈکلیئرہوئےسب کوپتہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این سی او سی کی بہتر حکمت عملی سے قیمتی جانوں کو بچایا گیا۔آرمی…
این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت وبا سے بچاؤکے لیے کوششیں کیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے اب تک 74 ڈاکٹرز انتقال کر گئے
کراچی میں اب بھی ایک ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ میں اپوزیشن کی رائے شامل نہیں۔مریم اورنگ زیب
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کمرے میں ہوئی ٹیسٹنگ مسترد کرتے ہیں۔ ردِعمل
مزید پڑھیئےتُرک بچی نے 93 روز میں قرآن حفظ کرلیا
15 سالہ ایریم آشکین کا تعلق مولانا رومیؒ کے علاقے قونیہ سے ہے-روزانہ 15 صفحے یاد کرکے سناتی رہی- والدین خوشی سے سرشار-
مزید پڑھیئےبھارتی مکروہ عزائم پوری دنیا میں بے نقاب ہو گئے۔پاکستان
بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کے خلاف ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبلوچستان کی اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کے شمولیتی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےایتھلیٹ ارشد ندیم کیلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
ارشد ندیم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے امید کی کرن بن کر ا±بھرے ہیں۔پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےطالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا
قندوز اور سرپل پر مسلسل حملوں کے بعد آج صبح کنٹرول حاصل کرلیا، دونوں صوبائی دارالحکومتوں کے تمام سرکاری دفاتر ان کے قبضے میں ہیں۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رکھنے کا اعلان
تعلیمی ادارے 20اگست سے کھلیں گےبورڈ کے امتحانات10اگست سے شروع ہوں گے۔اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےعالمی وبا کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں4455 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےسندھ رینجرز نے کراچی میں بند گودام سے اسلحے کا ذخیرہ پکڑ لیا
اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے دہشت گردوں نے کراچی آپریشن کے دوران چھپایا تھا۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان اسمبلی۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری
مذکورہ نشست پیپلز پارٹی کے امجد حسین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےٹوکیو اولمپکس۔ پاکستان نے انتہائی منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان ایک بار پھرکوئی بھی میڈل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےامریکا کی افغانستان کے تین شہروں پر بمباری۔200افراد ہلاک
امریکی فوج کے طیاروں نے بڑے پیمانے پر جہازوں سے راکٹ داغے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا۔
مزید پڑھیئےطالبان مجاہدین کاجبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنےکااعلان
طالبان مجاہدین نے افغانستان میں جبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کمیشن کے سربراہ اور سابق وزیر اطلاعات ملا امیر خان متقی نے امت کو بتایا کہ افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں مساجد سے اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بل بورڈ بھی …
مزید پڑھیئےطالبان مجاہدین نے شبر غان فتح کرلیا,این ڈی ایس دفتر پر بھی قبضہ
افغانستان کے شمال میں طالبان مجاہدین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنرل دوستم کے گڑھ جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر قبضہ کرلیا ۔ طالبان مجاہدین کی جانب سے این ڈی ایس کے دفتر پر قبضے کے دوران ہزاروں دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں ۔شبر غان …
مزید پڑھیئےعبیداللہ کاسی قتل میں ملوث ملزمان کوپولیس مقابلےمیں مارنےکادعویٰ
بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماعبیداللہ کاسی کےاغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کےقبضے سے اسلحہ اور دستی …
مزید پڑھیئےنیوکراچی میں پیپلزپارٹی کی علاقائی خاتون عہدیدارقتل
نیوکراچی خمیسو گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون سیاسی کارکن جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی خمیسو گوٹھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں، جن کی شناخت فاطمہ زوجہ مسافر کے نام سے ہوئی۔ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس …
مزید پڑھیئےامریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی
پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی …
مزید پڑھیئےقومی پرچم کی حرمت سےمتعلق قواعد جاری
لاہورہائی کورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے فیصلے میں قرار دیا کہ ہمارا پرچم محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں، سبز رنگ خوش حالی، سفید رنگ اقلیتوں کے لیے امن ، ہلال ترقی، پانچ …
مزید پڑھیئےپشاورمیں اسسٹنٹ ڈائریکٹرپی ڈی اےکےقتل کامعمہ حل
مرکزی ملزم محب شاہ مقتول جنید اکبر کی منگیتر کو پسند کرتا تھا، اور اپنا راستہ صاف کرنے کے لئے اس نے فائرنگ کرکے جنید اکبر کو قتل کیا
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پسماندہ طبقے کی کمائی کاذریعہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے وکیل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کرسکے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نےٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی …
مزید پڑھیئےایف آئی اےسائبرکرائم سرکل کی کاروائی،خاتون کوبلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار
کراچی میں خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ایف آئی …
مزید پڑھیئےکراچی:عالمی بازارمیں سونےکی قیمت میں نمایاں کمی
عالمی بازار میں سونے کے نرخ کم ہونے کے سبب ملکی بازار میں بھی سونے کے قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کی کمی سے 1763 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی …
مزید پڑھیئےضلع سوات میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئےہیں۔ خیبرپختونخوا کی مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے …
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چوکی پردہشتگردوں کاحملہ،1سپاہی شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے29 سالہ سپاہی شاہد شہید ہو گئے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب میں کروناویکسین کی سہولت کادوبارہ آغاز
کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ویکسین کی سہولت کا دوبارہ آغازکیا جا رہا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پیر سے ویکسینیشن کیمپ کام شروع کرے گا ۔ کرونا ویکسین لگوانے کے اوقات صبح 10 سے دوپہر2 بجے تک ہوں گے، واک ان ویکسین …
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں کچراکنڈی میں لگی آگ سے2بچےجھلس کرجاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کچرا کنڈی میں آگ لگنے کے باعث دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نیو میانوالی کالونی میں پیش آیا. کچرا کنڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے لگائی جانے والی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بچے جاں …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos