جنونی ہندوؤں نے تین افراد کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش
عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈگری کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
مراد علی شاہ نے نیب کو خط لکھ کر اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں خوں ریزی کا ذمےدار امریکا ہوگا۔طالبان
افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ژی جن سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےافغان فوج نے شادی کی تقریب پر بم برسا دیے،40 افراد جاں بحق
شادی تقریب میں 40ہلاکتیں خودکش بمبار کی کارروائی کے نیتجے میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےپاکستان کاامریکہ کی جنگ کاحصہ بننا سنگین غلطی تھی۔وزیر اعظم
جوہری ممالک میں جنگ کی وجہ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےشین وارن پرایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی
ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 47 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ججزکے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
جوڈیشل کمپلیکس کی اسپیشل کورٹس کے ججزکوبھی سرکلرپرعمل کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے
ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی کی۔
مزید پڑھیئےکلین کراچی مہم۔ وزیراعلیٰ نے اٹھارہ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
کابینہ ارکان پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی صفائی مہم کی نگرانی کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا
2 دن کی شدید گرمی سے مرجھائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی کے گٹروں میں پتھر ڈالنے والے گروہ کو پکڑنے کا حکم
اگر ایک بندہ بھی پکڑا گیا تو پورا گروپ سامنے آجائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر پابندی
دوران ڈیوٹی کی ویڈیواورتصاویراپ لوڈ کرنے سے منع کرنے کا مقصد کام کی رفتارکو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے فاروق ایچ نائیک کی ملاقات کی درخواست مسترد
جس دن ملاقات کاوقت مقررہے تب ہی ملاقات کریں، زیادہ مسئلہ ہے تو جائیں اوپر سے اجازت لے لیں۔جج محمد بشیر
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں کا معاملہ۔انکوائری رپورٹ آگئی
اگر میری مداخلت ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دے دوں گا۔فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےبھارتی اقدامات خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔وزیراعظم
امریکی سینیٹرلنزے گراہم کی ملاقات،دوطرفہ اموراورعلاقائی صورتحال پرگفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے 50 لاکھ افراد کو بیروز گار کر دیا،سعد رفیق
صرف نوٹس لینے سے ڈینگی مچھرنہیں مرے گا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے زلمے خلیل زاد ودیگر کی ملاقاتیں
کشمیر میں بھارتی مظالم، افغان امن عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف سےمولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات
مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف کو آزادی مارچ کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئے”کشمیر بنے گا پاکستان “امریکا میں مودی کیخلاف بڑا مظاہرہ
مظاہرین میں سکھ اور بھارتی مسلمان خواتین اوربچے بھی شامل تھے ۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس میں عشرت العبادبھی شامل تفتیش
برطانوی شواہد کی روشنی میں عمران فاروق قتل کیس میں سابق گورنر سندھ سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ایف آئی اے ذرائع
مزید پڑھیئےبھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا،6 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 3 نوعمر لڑکیاں بھی شامل ہیں، 8 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے 22ماہ میں 600 ریفرنسزدائرکیے۔چیئرمین نیب
1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیرالتوا ہیں،جلدسماعت کیلیے درخواستیں دائر کریں گے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سڑک کنارے نصب بم برآمد
ایک شہری نے نصب بم کو مشتبہ جان کر پولیس کو اطلاع دی،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا۔
مزید پڑھیئےڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد10ہزار سے بڑھ گئی۔حکومتی اعتراف
پنجاب میں ڈینگی کے 70 فیصد مریضوں کا تعلق پوٹھوہار سے ہے۔معاون خصوصی برائے صحت
مزید پڑھیئے’ایئر پورٹ پر پروٹوکول نہیں دیا جائے گا۔سول ایوی ایشن حکام
کوئی افسریا عملہ پروٹوکول دیتے ہوئے پایاگیا تو اْسے بلیک لسٹ کردیاجائیگا۔
مزید پڑھیئےدوٹکے کے لوگ ٹاک شوز میں کہتے ہیں،حکومت ناکام ہو گئی
وزیر اعظم کشمیرکی آزادی اور مولانا فضل الرحمن 22نمبر بنگلے کے لیے بے چین ہیں۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےزیر آب شادی کی پیشکش کرنے والا نوجوان ڈوب گیا
اسٹیون ویبرانگوٹھی نکالنے کے لیے پلٹے تو گہرائی میں کھو گئے اور واپس نہیں آئے۔گرل فرینڈسارے منظر کی ویڈیو بناتی رہی۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی افواج خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ایرانی صدر
ایران آنے والے دنوں میں خلیج میں امن کے لیے نیا منصوبہ اقوامِ متحدہ میں پیش کرے گا۔
مزید پڑھیئےایران کیخلاف کارروائی کیلیے مشاورت جاری ہے۔سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب حملہ آوروں کو مناسب اور ضروری اقدامات کے ساتھ جواب دے گا۔ عادل الجبیر
مزید پڑھیئے