یہ پہلی حکومت ہے جو اپنی نااہلی، جھوٹ اور مجرمانہ بے حسی کا خود چرچا کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر۔15سالہ لڑکابھارتی فوج کے تشدد سے شہید
مقبوضہ وادی میں 49 ویں روز بھی کرفیو اور بھارتی فوج کے مظالم جاری۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس میں برطانوی شواہد اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع
ڈیتھ سرٹیفکیٹ اورپوسٹ مارٹم رپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی
ملاقات میں آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی ۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نےڈینگی کنٹرول اینڈ آپریشن روم قائم کردیا
کنٹرول روم 24 گھنٹے تک کام کرے گا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے۔فضل الرحمن
امید ہے اپوزیشن کے ساتھ جو ڈیکلریشن طے ہواتھا اس پرعمل ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی،پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا
ہفتہ وار تعطیل ہونے کے باوجود دن کے اوقات میں سڑکوں پر ہُو کا عالم ہے۔
مزید پڑھیئےچلاس کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق دس فوجی جوانوں کی نعشیں بھی گلگت منتقل کی گئیں۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کو سکھر منتقل کردیا
خورشید شاہ کو مقررہ راستے کے بجائے متبادل راستے سے سخت سیکیورٹی کے حصار میں نیب آفس منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی بموں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی
اسپائس بم عمارت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہونا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پر پوری شدت سے اٹھانے کی کوششوں کے برعکس بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا کوئی ذکر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے اس کے زیر انتظام حصے کو …
مزید پڑھیئےگلالئی اسماعیل امریکا پہنچ گئیں،سیاسی پناہ کی درخواست
پاکستان سے بھاگنے کی کہانی تفصیل سے نہیں بتا سکتی۔گلالئی اسماعیل
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔بھارت
وزیراعظم مودی اقوام متحدہ میں 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔بھارتی نمائندہ خصوصی
مزید پڑھیئےجسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش
جسٹس امین الدین خان کا تعلق ملتان سے ہے۔ وہ بارہ مئی 2011ء کو جج ہائیکورٹ تعینات ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاری
27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب۔کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی مفلوج۔بھارت مخالف مظاہرے جاری
بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کئی علاقو ں میں مظاہروں پر آنسوگیس کے گولے داغے اور پیلٹ چلائے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اپوزیشن کو کنٹینراور کھانا دینے کا وعدہ پورا کریں۔قمر زمان کائرہ
نیب کو صرف گرفتاریاں ہی نہیں بلکہ ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا
ان کیلیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے۔
مزید پڑھیئےکشمیری مجاہدین کا انتظار کر رہے ہیں۔ سراج الحق
حکومت کے پاس دو راستے ہیں کہ جنگ سری نگر میں لڑنی ہے یا اسلام آباد میں لڑنی ہے۔خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں سڑک پرکچرا پھینکنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
کل میں تمام 6 اضلاع میں جائوں گا اورکچرا اٹھانے کا کام دیکھوں گا۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں۔مودی امریکی عدالت طلب
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی وکلا کی مودی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پاکستانی وکلا کو عدالت میں پیش ہونے کی خصوصی اجازت دی جائے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےوائٹ ہائوس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ 5 زخمی
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی،کسی بھی ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی جوڑا اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے جنگ مسلط کی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے۔عارف علوی
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی لیڈر شپ ہندو توا کو عام کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےقاضی فائزعیسی کی درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل
کیس کی سماعت 24 ستمبر کو دن ایک بجے ہوگی۔
مزید پڑھیئےباکمال انتظامیہ لا جواب سروس۔پی آئی اے کے 46 طیارے خالی اڑتے رہے
پی آئی اے انتظامیہ نے مال مفت دل بے رحم کی مثال قائم کردی، آڈٹ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےکشمیر جاکر لڑنے والوں کو دشمن قرار دینے پر امریکا خوش
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان اہم اور قابل تعریف ہے۔امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا
مزید پڑھیئےمنشیات کیس۔رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت مسترد
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے پانچ شریک ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکا۔میجر اور سپاہی شہید
میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے مہمند ڈسٹرکٹ میں جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئے