کورکمانڈر کانفرنس میں پاک افغان امن عمل کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی
مرغی اور گوشت کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں کوئی خرید ہی نہیں سکتا، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسندھ بھرمیں 10 سے زائد افراد کی تقریبات پر پابندی
کورونا وبا کے باعث شہریوں کی غیرضروری نقل وحرکت پرپابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمالی میں بغاوت۔ فوج نے اقتدار پرقبضہ کرلیا
نگراں حکومت کے صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 67 پیسے اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے۔مولانا فضل الرحمن
پی ڈی ایم اجلاس میں پی پی اور اے این پی کو نہیں بلایا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ’’یاس‘‘ شدید ترین طوفان میں تبدیل
طوفان سے بنگال اوراڑیسہ کی ریاست متاثر ہونے کی پیش گوئی
مزید پڑھیئےBetsoft https://casinobonuscodes-ca.com/wheres-the-gold-game/ Casino Applications
The casino can be viewed as great when it enjoys the state gaming permission, totally moderated. It includes many and selection of video gaming competition and cares of its clients. Their particular bonus products and campaigns captivate and invite people to gamble for a longer time and winnings a whole …
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا کابل میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
28 مئی کو افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا کام کاج بند کر دے گا۔آسٹریلوی وزیر اعظم
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے سندھ پولیس اہلکاروں کے لیے ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کر دی۔
مزید پڑھیئےکامیاب نوجوان پروگرام میں 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں.وزیراعظم
ہم ایک لاکھ 70 ہزار اسکلز ایجوکیشن کیلیے اسکالر شپ رکھی ہے ۔ ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےجب تک نواز شریف نہیں آتے کیس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے…
ہم نواز شریف کی دائرکی گئی اپیلوں کو خارج کر دیں یا نواز شریف کیلیے نمائندہ مقرر کرنے کا آئینی طریقہ بتایا جائے ۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےسابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید
مقدمے میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو 26 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں. مریم نواز
پنجاب حکومت کو گرانے کے لیے ہمارے پاس پہلے ہی نمبرز سے زیادہ تعداد موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
گزشتہ رات کے عشائیے میں ہونے والی گفتگو پر تبادلہ خیال کیا ۔ پس پردہ سیاسی رابطوں پر بھی گفتگو ہوئی ۔
مزید پڑھیئےنجی ایئرلائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکات
جہاز میں موجود فیملیز کی جانب سے شکایت کے باوجود ایئرلائن انتظامیہ اور فضائی عملے نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
مزید پڑھیئےحکومت نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لیے متحرک
برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا ہم نے برٹش حکام کو مطلع کردیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں۔شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے وار جاری۔ مزید 92 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی
پیپلز پارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکریٹری جنرل ڈھونڈ لے۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےحکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔سپریم کورٹ
شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر قابل احترام ہیں لیکن انصاف قانون کے مطابق ملنا چاہیے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےشہبازکی اپوزیشن جماعتوں کوملکر حکومت مخالف تحریک چلانیکی پیشکش
اپوزیشن لیڈر کے عشائیے میں یوسف گیلانی، راجہ پرویز، شیری رحمان، اسعد محمود، ساجد میر، محسن داوڑ ودیگر رہنمائوں کی شرکت
مزید پڑھیئےنیوی وپولیس اہلکاروں کی لڑائی کو غلط رنگ نہ دیاجائے، کراچی پولیس
پولیس اہلکار ذمے دار قرار پائے گئے تو کارروائی ہوگی، قانون کی بالادستی اور اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےپاکستان میں امریکا کی کوئی فوجی یا فضائی ایئر بیس نہیں، دفتر خارجہ
پاک امریکا معاہدے کے تحت کوئی نیا سمجھوتہ نہیں کیا گیا، اس حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں
مزید پڑھیئےپروٹوکولز کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کردیاگیا
فیصلے کو قبول کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سراہنا چاہتے ہیں، ڈائریکٹر کمرشل
مزید پڑھیئےاس سال سپر مون اور ’خونی چاند گرہن‘ ایک ساتھ ہوں گے!
اس رات پورا چاند ہوگا جس کی ظاہری جسامت زیادہ ہوگی لیکن اسے مکمل گرہن بھی لگ چکا ہوگا
مزید پڑھیئےامریکا کو فضائی حدود کی اجازت کا معاملہ پارلیمنٹ میں پہنچ گیا
مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے وضاحت مانگ لی، وزیر خارجہ جلد ایوان کو بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان میں جمعہ کے خطبات اب حکومتی ہدایات کے مطابق ہوں گے
خطبات جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا، موضوعات کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا، اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھیئےملک میں کروڑوں افراد خط غربت سے نیچے‘ اسلام آباد میں کتوں کا شلٹرہوم…
کتوں کے لیے شلٹر ہوم نجی سطح پر غنی اکرم نامی ڈاکٹر نے قائم کیا جہاں آوارہ کتوں کو خوراک ہی نہیں طبی سہولتیں بھی دی جاتی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانیں، ریسٹورنٹ، جم سیل
ڈی ایچ اے میں ایک ریسٹورنٹ، جم، گارمنٹس اسٹور اور ملک شاپ سیل کی گئی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےشکارپور میں ڈاکوؤں کی سہولت کاری کے الزام میں کراچی سے گرفتاریاں
سردار تیغوخان کو ڈاکو بیلو تیغانی اور خیرو تیغانی کو سہولت کاری پر حراست میں لیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos