ایڈووکیٹ جنرل شمائل احمد بٹ نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان کا ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ
وزیراعظم نے ایئر ہیڈ کوارٹر میں یادگار شہدا پرحاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ کا وقت گزر گیا عمران خان اب ریجکیٹڈ وزیراعظم ہیں۔احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دیدی گئی
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کلبھوشن کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات خفیہ مقام پر کرائی گئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاری کے لیے کمیٹیاں تشکیل
صوبائی عاملہ کے اراکین صوبے کے تمام اضلاع کے دورے کرکے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لیے متحرک کریں گے۔
مزید پڑھیئے9 اور10محرم کو پنجاب میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پابندی ہو گی
صوبے کے 26 حساس اور 8 حساس ترین اضلاع میں معاملات کو دیکھنے کیلیے سول سیکریٹریٹ میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش،سڑکوں پر پانی جمع،ٹریفک جام
بارش کے باعث ملیر ندی میں بھی پانی کا بہائو بڑھ گیا،کورنگی کراسنگ کے قریب روڈ ٹریفک کیلیے بند۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔
مزید پڑھیئےنجی ٹی وی پر مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو رکوا دیا گیا
ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی پرہفتے کی شان پانچ بجے تک پروگرام کا پرومو چلتا رہا جس کے بعد اچانک پرومو بندہو گیا۔
مزید پڑھیئےکوہستان۔ نالے میں گاڑی بہہ جانے سے 24 افراد جاں بحق
گاڑی میں 31 افراد سوار تھے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ نے چھلانگیں لگا کر خود کو بچا لیا۔
مزید پڑھیئےمتوقع امریکی صدارتی امیدوار مودی حکومت پر برس پڑے
کشمیر میں نافذ کرفیو فوری طور پر ختم کیا جائے۔برنی سینڈرز
مزید پڑھیئےکراچی میں8 محرم سے 3روز کیلیے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ
شکارپور، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ اور دادو میں سادہ کپڑوں میں سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئے”باجوہ صاحب کوئی حرکت نظر نہیں آرہی“ آپ کا روڈ میپ کیا ہے۔سراج الحق
اگر بھارتی فوج وہاں موجود ہے تو ہماری فوج کو بھی سرینگر میں موجود ہونا چاہیے۔کراچی میں ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے300 ارب کے قرضے معاف کرادیے۔نثار کھوڑو
حکومت کہتی ہے کہ نیب کو آزاد کردیا ہے لیکن حکومتی اتحادیوں کے کیسز نہیں کھلتے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکا میں فائرنگ۔5 افراد ہلاک،21 زخمی
پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےاہداف حاصل کرنے میں ناکامی حکومت کی نالائقی ہے، ترجمان ن لیگ
عمران خان جھوٹے ٹویٹس کر کے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےخادم رضوی اشتہاری قرار۔جائیداد قرق کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت نے خادم رضوی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےدنیا جان لے! دو ایٹمی ملک آمنے سامنے ہیں۔وزیر اعظم
مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا اعلان
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، جنگ مسلط کی تو اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش۔ بفر زون میں پانی گھروں داخل
سرجانی ٹاؤن میں 40 جب کہ نارتھ کراچی میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئ۔
مزید پڑھیئےکشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے پر بھارتی وفدآگ بگولہ ہو گیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مالدیپ میں جاری اسپیکرز کانفرنس کے دوران کشمیر کا مسئلہ اٹھایا تو بھارتی وفد نے شور شرابہ شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے محرم الحرام کی 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا
نویں اور دسویں محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردیں
خورشید شاہ، ان کی دونوں بیویوں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائیداد کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے مزید2 ایرانی کمپنیوں پرپابندی عائد کردی
امریکا نے ان کمپنیوں پرایرانی فوج کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی۔ سندھ حکومت لاتعلق رہی
وزیراعلیٰ ہاؤس، سندھ اسمبلی، بلاول ہاؤس، زرداری ہاؤس اور پیپلز سیکریٹریٹ سمیت کہیں کوئی تقریب نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےاخراجات میں کمی کے لیے پی آئی اے سے ایک ہزار افراد فارغ
پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ادارے کی کارکردگی پربریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا عرب امارات کے ولی عہد سے رابطہ
محمد بن زاہد النیہان کو فون کرکے کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 23 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی جبکہ سیریزکا پہلا ٹی 20 میچ 26 اکتوبرکوکھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو اسپتال سے جیل بھیج دیا گیا
والد آصف علی زرداری کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی۔آصفہ بھٹو
مزید پڑھیئےعوام کیلیے خوشخبری۔ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی
22 روپے فی کلو کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو ہو گی۔
مزید پڑھیئے