پابندی وزیراعظم کی انا کا مسئلہ ہے، حکومتی فیصلے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دوسری شادی کیلیے پہلی بیوی سے اجازت شرعاًضروری نہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
قانون کے مطابق بیوی سے اور مصالحاتی کمیٹی سے اجازت لینا ضروری ہے۔قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےافغان صدر اشرف غنی27 جون کو پاکستان پہنچیں گے
وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمن کااپوزیشن رہنماؤں کو فون۔اے پی سی میں شرکت کی دعوت
مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف،مریام نواز، بلاول بھٹو زرداری،اسفند یار ولی،حمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کو فون کیا۔
مزید پڑھیئے”بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا“مکی آرتھر
صرف ایک کارکردگی آپ کو زیرو بنا دیتی ہے اور ایک کارکردگی آپ کو ہیرو بھی بنا دیتی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا
پٹرولیم ڈویژن نے گیس کے نرخوں میں 200 فیصد اضافے کی سمری منظوری کیلیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے قبائلی ارکان کا اہم مطالبہ تسلیم کر لیا
قبائلی ارکان نے وزیر اعظم سے بجٹ میں نافد فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔فریال تالپورکے ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
اپنی تحقیقات جعلی اکاؤنٹس تک محدود رکھیں۔عدالت کا نیب کو حکم
مزید پڑھیئےناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
مارے گئے 2 دہشت گردوں کی شناخت طلعت محمود اور عثمان عالم کے نام سے ہوئی ہے،تیسرے کی شناخت نہیں کی جا سکی۔
مزید پڑھیئےدوسری شادی کیلیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دیدی گئی
بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےاردگان کی جماعت کو میئر استنبول کے دوبارہ الیکشن میں بھی شکست
ری الیکشن میں حکمراں جماعت مزید واضح فرق سے ہار گئی۔اپوزیشن امیدوار کو 54 فیصد ووٹ ملے۔
مزید پڑھیئےقطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
قطر کی حکومت پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری اور ڈپوزٹس کی صورت میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے اے پی سی 26جون کو بلانے کا اعلان کر دیا
حکومت کیخلاف تحریک چلانے اور چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےافغانستان تاریخ رقم نہ کر سکا۔منزل کے قریب پہنچ کر لڑکھڑا گیا
بھارت نے افغانستان کو 11 رنز کے معمولی مارجن سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں طیارہ حادثے کا شکار۔9 کرتب باز ہلاک
امریکی ریاست ہوائی میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والے ہوائی جہاز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان دیرپا امن حاصل کرنے کے قریب ہے۔آرمی چیف
بہتر سیکیورٹی کے نتیجے میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےوزیر ریلوے کا یکم جولائی سے کرایوں میں اضافے کا اعلان
50 کلومیٹر کے سفر پر کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےافغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے دے۔ قریشی
پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کی حمایت کرتا ہے۔وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےمیثاقِ معیشت پر وزیراعظم خود رابطہ کریں۔اپوزیشن کی شرط
ہماری تجویز کو کمزوری سمجھا گیا اب اپنی شرائط پر بات کریں گے۔ خورشید شاہ
مزید پڑھیئےنیب نے مصطفیٰ کمال کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن بلاک 3 میں 4 ہزار سے زائد اسکوائر یارڈ پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا۔نیب
مزید پڑھیئےمیثاق معیشت کو مذاق قرار دے کر مریم نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا۔فردوس…
آپ جرائم پیشہ خاتون ہیں، آپ کی سزا ختم نہيں ہوئی، آپ ضمانت پر ہیں۔
مزید پڑھیئےامیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے حکومت کے ساتھ میثاق معیشت مسترد کر دیا
ملک اور عوام کی خاطر تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیے، اے پی سی میں ن لیگی وفد کی قیادت شہباز شریف کریں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے بجٹ کی حمایت کراچی اور حیدر آباد پیکیج سے مشروط…
کراچی کو 30 اور حیدر آبادکو 10 ارب کا پیکج دیا جائے۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف اعلامیہ پر پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کردیا
بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمولانا کی حکومت آگئی تو عمران خان کو سنگسارکریں گے۔بلاول
پنجاب کے اسپیکر سمیت کئی حکومتی وزراکے خلاف نیب میں کیسز ہیں لیکن وہ تو آزاد پھر رہے ہیں۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےانڈونیشیا۔ماچس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی۔30خواتین ہلاک
لاشیں بری طرح جھلس جانے کے باعث ناقابل شناخت ہوچکی ہیں.آگ اچانگ لگی۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے ہاٹ فیورٹ انگلینڈ کو دھول چٹا دی
انگلش بیٹنگ لائن سری لنکا کے خلاف ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ملنگا کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے جواب طلب کر لیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔بجلی غائب ہو گئی
طویل گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
مزید پڑھیئے