سعودی حکام کی جانب سے اس بات پر بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا کہ متعلقہ فوجیوں نے کیسے دشمن کی مدد کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈسکہ الیکشن: فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری
فردوس عاشق نے پریس کانفرنس میں حلقے کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر
مزید پڑھیئےپہلے سے موجود اسپتالوں کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے، وزیر اعظم
نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کی تعمیر بہت آسان ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےملک بھر میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 25 اپریل تک ہفتے میں دو روز بند رہے گی، مال بردار گاڑیوں سمیت میڈیکل اور ایمرجنسی گاڑیوں پر پابندی نہیں ہوگی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ
مزید پڑھیئےکورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع
رمضان المبارک سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کے لیے این سی او سی کا اجلاس 12 اپریل کو طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےکھدائی کے دوران خزانہ نکل آیا، محکمہ مال نے قبضے میں لے لیا
عمارت کی تعمیر کیلیے جدید مشینوں کے ذریعے کھدائی کا کام جاری تھا کہ مزدوروں کو ایک گھڑا ملا جسے توڑا گیا تو سونے کے زیورات اور سکے ملے
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جوہانسبرگ میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا
مزید پڑھیئے’انکوائری کریں لیکن ایسی ٹیم تشکیل دیں جو ٹیلیفون کال پر کام نہ کرے‘
ایف آئی آر اسلام آباد میں بنی، یو ایس بی میں یہاں آئی اور دستخط ہوئے، فون کال پر تحقیقاتی ٹیم بنائی گئی جو فیئر نہیں، جہانگیر ترین
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ہم خیال گروپ وزیراعظم کو ملاقات کیلیے درخواست دے گا
وزیر اعظم کو حقائق سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں اس لیے ملاقات کی درخواست آج وزیر اعظم کو بھیج دی جائے گی جس پر 30 ارکان نے دستخط کیے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکورونا وبا سےگزشتہ 24 گھنٹے میں مزید100 افراد جاں بحق
ملک بھر میں 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این سی او سی
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں 2 برادریوں میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر تعلقہ ہسپتال منتقل کردیں
مزید پڑھیئےڈسکہ الیکشن‘ اسلحہ کی نمائش پر 9 افراد گرفتار
گرفتار افراد سے ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں تفتیش کر رہے ہیں، ملزمان سے 2 رائفل، آٹو گن اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے لیے دوبارہ پولنگ
پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی اور (ن) لیگ کی نوشین افتخار میں کانٹے کا مقابلہ
مزید پڑھیئےاجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ ادا
گزشتہ روز کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےہم جہانگیرترین کیساتھ ہیں، عمران صاحب غصہ نہ دکھائیں، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کے ارد گرد کچھ لوگ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کررہے ہیں اور ہم بلیک میلر نہیں ہیں، راجہ ریاض میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاجتماعی قبر سے 16 لاشوں کی باقیات برآمد
کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے 10 سال بعد ملی ہیں
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل گوشت اور گھی سمیت 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
وزیر اعظم عمران خان نے آج ہی اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا تذکرہ نہ ہونے پر شکوہ کیا ہے
مزید پڑھیئےڈسکہ ضمنی الیکشن‘ پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
ن لیگ کو ووٹ دینے کے اپنے وعدے پر قائم ہیں، پی پی رہنما قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے ’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک معطل کردی
گو آئی ایم ایف گو تحریک کچھ دن کےلیے معطل کی ہے، سراج الحق
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی سندھ رینجرز کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کا عشائیہ، پی ٹی آئی کے 8 ارکان قومی اسمبلی کی شرکت
21 ایم پی ایز شریک ہوئے جن میں 2 صوبائی وزرا اور 4 مشیر وزیراعلیٰ پنجاب بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےترین نےسینیٹ الیکشن میں گیلانی کو سپورٹ کیا، پی ٹی آئی کی خفیہ رپورٹ
جہانگير ترين نے الزامات کو بے بنياد قرار ديتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے اردگرد سازشی عناصر کو پہچانیں
مزید پڑھیئےپاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا پرغور کررہاہے، گورنراسٹیٹ بینک
امید ہے آئندہ چند ماہ میں اس حوالے سے کوئی اعلان کرنے کے قابل ہوجائیں گے، رضا باقر کا سی این این کو انٹرویو
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
پاکستان آرمی کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمہنگائی بڑھی توطوفان کھڑاکردیا، چیزیں سستی کیں تو کوئی بات نہیں کرتا
حکومت پنجاب کے اچھے اقدامات کو اجاگر کریں،وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کو ہدایت
مزید پڑھیئےطبیعت بہتر ہے، ڈاکٹروں نے مصروفیات سے منع کیا ہے، فضل الرحمان
ابتدامیں بخار کی علامت بھی تھی، ڈاکٹرز نے چیک کیا اور خون کے ٹیسٹ کیے گئے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کاکراچی کے رہائشی علاقوں میں قائم شادی ہالز گرانے کا حکم
جہاں کمشنر کراچی کی حدود نہیں وہاں بھی غیر قانونی شادی ہالز گرائے جائیں، تحریری حکم نامہ جاری
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کو دھرنا فوری ختم کرنے کا حکم
آپ نے دھرنا دے کر شہریوں کو عذاب میں مبتلا کیے رکھا، ملازمین تنظیمیں مافیا کا کردار ادا کر رہی ہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکج کا اعلان کردیا
یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا جو 10 اپریل سےنافذ العمل ہوگا
مزید پڑھیئےسزائے موت سے قبل 300 مجرموں کے آخری الفاظ سنے، امریکی صحافی
دو سفاک مجرم ایسے تھے جو مقتول کے اہلِ خانہ کو بددعا دیتے ہوئے موت کے کمرے میں گئے، مشیل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos