تازہ ترین

گھریلوں پریشانیوں سےتنگ آکرخاتون نےگلےمیں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت36سالہ ثوبیہ فاروق زوجہ سلیم کے نام سے ہوئی ہے

شادمان نمبر2 میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔مزکورہ خودکشی کا واقع شادمان کے علاقے میں واقع بلڈنگ کے فلیٹ میں پیش آیا ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورچھیپا ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر پنکھے سے لٹکی …

مزید پڑھیئے