ہڑتال کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائوسنگ پروجیکٹس کا انکشاف
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف کی زمینوں پر بنائے گئے ہیں- قبضہ مافیا کو بعض سرکاری اداروں- علاقے کے وڈیروں اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی حاصل- جعلی مارکیٹنگ کمپنیاں بنا کر زرعی زمینوں پر بھی پلاٹوں کی فروخت جاری-
مزید پڑھیئےگیس بحران سے کراچی کی ساٹھ فیصد فیکٹریاں بند
کنرپاساکھی ڈیپ فیلڈ کی عارضی بندش سے یہ صورتحال پیدا ہوئی- چار جولائی تک گیس کی نارمل فراہمی کا امکان ہے- رپورٹ-
مزید پڑھیئےاسپیکرکو حکم دینے کا اختیار نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست نمٹا…
آئین کا آرٹیکل 69 عدالت کو اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈائریکشن دینے سے روکتا ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں متحدہ ارکان کا احتجاج ۔اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا
ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین نے ایوان میں نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب نے عظمی بخاری کو25کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجو ا دیا
نوٹس میں وزیراعلی اورپرنسپل سیکریٹری کے خلاف الزامات کو من گھڑت ،بے بنیاد قراردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا کا سب سے بڑا کارگو ہوائی جہازسامان لے کر کراچی سے برطانیہ روانہ
کابل سے کراچی پہنچنے والا یہ جہازلگ بھگ 21 گھنٹے تک کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود رہا۔
مزید پڑھیئےملزمان 3 روز سے تھانے میں موجود۔پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں
اگر ہم ملزم ہیں تو ہمیں گرفتارکریں یا اراکین کے خلاف درج ایف آئی آرز ختم کریں۔اپوزیشن اراکین
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 35افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک ہزار 97نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےلاہور اور فیصل آباد میں دو روز کیلیے آٹے کی سپلائی روک دی گئی
ملز کی بندش کے باعث مارکیٹ میں آٹے کی قلت کا خدشہ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 6 کا فائنل آج کھیلاجائے گا
ملتان سلطانزاور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےجوہرٹاؤن بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد چارہوگئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا
موت برحق ہے، ہمیں کوئی ڈرائے نہیں، منتخب ہوا تو ٹھیک ہے، نہیں ہوئے تب بھی یہیں رہیں گے۔بلوچستان اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا چیمپیئن بن گیا
دوسری اننگز میں کیوی کپتان نے 52 اور روس ٹیلر نے 47 رنز بنائے اورناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی مہربانی سے کراچی میں بجلی بحران جاری
شہر قائد کے ہائی لاسز ایریا میں ساڑھے سات سے دس گھنٹوں کے لیے بجلی بند کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت برائیوں کی جڑ ہے۔مصطفی کمال
عمارتوں کے بجائے سندھ حکومت گرادیں،سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنواز شریف کو آج ہی واپس بلا لوں گی۔ مریم نوازکا صحافی کو جواب
آپ کنٹینر پر چڑھ کر کہتے تھے کہ سڑکیں بنانے سے ترقی نہیں ہوتی، اب ان موٹرویز کو گروی رکھنے سے کون سی ترقی ہو گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدھماکہ خیز مواد کار میں موجود تھا۔ابتدائی رپورٹ تیار
15سے 20 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا، مواد غیر ملکی ساختہ ہے جبکہ کیل اور بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی عبدالکریم سومروکیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری
سندھ کے سابق صوبائی وزرا نثارکھوڑو،غلام مرتضیٰ جتوئی اورخدابخش کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےہانگ کانگ۔اخبار ایپل ڈیلی کا احتجاجاً اشاعت بند کرنے کا اعلان
کل ایپل ڈیلی کی اشاعت کا آخری دن ہوگا۔انتظامیہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ فیصلہ محفوظ
جیسے ٹرائل غیر موجودگی میں نہیں چل سکتا، اپیل پربھی سماعت نہیں ہو سکتی۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےخواتین کے لباس کے متعلق عمران خان کا بیان پست سوچ کی عکاسی ہے۔…
عمران خان ایٹمی طاقت کے کسٹوڈین نہیںں ، ایٹمی دھماکے کا سہرا نواز شریف کے سر ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےجوہرٹائون میں ہونے والا دھماکہ بم کا ہے ۔آئی جی پنجاب نے تصدیق کر…
بم گاڑی میں نصب تھا یا خود کش حملہ تھا اس کی تفتیش ابھی جاری ہے ۔ انعام غنی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا لاہور دھماکے کا نوٹس۔تحقیقات کا حکم دیدیا
وزیرداخلہ کی جانب سے دھماکے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےطالبان کاحملہ۔تاجک سرحد پرافغان اہلکار چوکیاں چھوڑ کر فرار
تمام سرحدی گزرگاہوں پرطالبان نے قبضہ کرلیا۔افغان فوجی جان بچانے کے لیے تاجکستان فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےلاہورہائی کورٹ نے ایف بی آرکو جہانگیر ترین کی ملزکیخلاف کارروائی سے روک دیا
ایف بی آر نے غیر قانونی طورپرنوٹسز بھیجوائے،وکیل کا موقف
مزید پڑھیئےتین شادیاں کرنے والے شوہرنے ایک بیوی پر تیزاب پھینک دیا
ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےالہ دین پارک معاملہ میں شکاری خود شکار ہو گیا
جوائے لینڈ نے کے ایم سی کے ساتھ ملی بھگت کرکے انہدامی کارروائی کا آغاز شاپنگ مال سے کرایا تھا- دکانیں گرانے پر انسانی ہمدردی کی لہر سے فائدہ اٹھاکر اپنا کلب بچانا مقصود تھا- پانسہ پلٹ گیا-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos