کیمپ کے باہر اہلکاروں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی کہ اچانک زوردار دھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الہ دین پارک ۔تجاوزات کیخلاف آپریشن۔ہنگامہ آرائی۔4افراد زخمی
پولیس نے مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کیلیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کی۔
مزید پڑھیئےگونگی لڑکی نے گونگے محبوب کی خاطر ماں کو قتل کر دیا
لڑکی نے محمد اعظم کے اکسانے پر مبینہ طور پرنمازکی حالت میں موجود اپنی والدہ کے سر پر پہلے ڈنڈے سے وارکیا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اسپیکر صاحب خود کراتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
جھوٹ کا عالم یہ ہے کہ وزیر اسمبلی کے فلور پرجھوٹ بولنے لگ جاتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفالسے کے بے شمار حیرت انگیز طبی اور غذائی فوائد
فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا سانحہ گھوٹکی اور خضدار کے متاثرین کی مالی مدد کا فیصلہ
گھوٹکی ٹرین حادثے کے جاں بحق افراد کو فی کس پانچ لاکھ اور زخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔ ناصر شاہ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ارسا کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار
ارسا کی جانب سے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل پر سخت تحفظات ہیں۔سندھ حکومت
مزید پڑھیئےنااہلی کیس۔فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع
فیصل واوڈا کے وکیل کراچی میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا خطرہ ٹل گیا
کے الیکٹرک نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو بولنے کا حق نہيں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں۔…
پاکستان اپنی سرزمین دوسرے کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔
مزید پڑھیئےسندھ کا بجٹ اجلاس شروع۔اپوزیشن کا شور شرابہ
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطوروزیرخزانہ بجٹ پیش کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا وائرس سےمزید59افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 2.39فیصد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی ۔ یتیم خانے میں نو عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی
گزشتہ ماہ 26 مئی کی دوپہر 3بجے کے قریب ہاسٹل کے اکائونٹنٹ مہدی نے 16 سالہ یتیم لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔آج دو میچ کھیلے جائیں گے
پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو لاہور قلندرزکا کڑا چیلنج در پیش ہوگا۔دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز زور آزمائیں گے ۔
مزید پڑھیئےورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ۔ فائنل میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
آئی سی سی کی جانب سے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا جو16 لاکھ ڈالر ہوگا۔
مزید پڑھیئےБукмекерская контора игорный дом призывает играть Вулкан многообразие методов к установления и вывода средств:
Дьявол комфортен тем, что собственная данные, важная ради авторизации на портале, автоматом загружается со указанной страницы. Пользователю полно выбрать соц линия изо списка и поднажать на ее знак. для такого как чтобы опосля успешно вводить побежденные деньги, гэмблер должен уписать всю личную сведение в профиле и подтвердить вертушка и электронную …
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی تقریرکے دوران حکومتی اراکین کا شور شرابہ
عوام کی جیب خالی ہے تو پھر سمجھ جائیں کہ بجٹ کے اعدادوشمار جعلی ہیں۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےسعودی وزارت حج نے خواتین کو خوشخبری سنا دی
خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ کے اسکولوں میں گدھے،گھوڑے بندھے ہیں۔چیف جسٹس
جیکب آبادجیساحال پورے سندھ کاہے،اسکول کی جگہ پرہوٹل چل رہے ہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا کشمیر روڈ پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم
میں خود کشمیر روڑ پر کھیلتا رہا،آج کشمیر روڑ پر سب قبضے ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے اضافے کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نے پی ٹی آئی کو نالہ پارٹی قرار دیدیا
کراچی کے لئے وفاق اور انٹرنیشنل مدد درکار ہے،کراچی میں مافیا کام کرتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکڈنی ہل پارک سے ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کا حکم
کوئی مزار نہیں تھا پہلے وہاں، قبضے کا یہی طریقہ ہے، پہلے جھنڈا لگاتے ہیں، صرف ایک چھوٹی سی مسجد تھی بس۔ مسجد نبوی میں غیرقانونی توسیع نہیں ہوسکتی تو کسی اورکی کیسے ہوسکتی ہے۔عدالت
مزید پڑھیئےنیٹو کا افغانستان میں فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان
ہم افغان فورسزکی سپورٹ، مشورہ اوران کی مالی مدد جاری رکھیں گے۔ نیٹو سیکٹریٹری جنرل
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کینیڈا سے چلائی جارہی ہے۔چیف جسٹس
سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناؤ۔ریماکس
مزید پڑھیئےحکومت کے ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کے دعوے غلط ہیں۔مراد علی شاہ
وفاقی حکومت نے پانی کے مسئلے کو سیاسی بنادیا ہے، ارسا تمام صوبوں برابر پانی تقسیم کرے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
سیشن کورٹ نے ضمانت منظوری کاحقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
یہ واقعہ بہاولنگر میں پیش آیا، متاثرہ لڑکی کی کچھ دن بعد شادی ہونے والی تھی۔
مزید پڑھیئےگرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل اسکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان
نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos