وکیل مؤکل کی قانونی جنگ لڑنے کے ساتھ سسٹم میں بہتری کی جنگ بھی لڑتا ہے. لاء کالج کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان سے کثیر مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا 162 ارب روپے کے کراچی پیکیج کا اعلان
پیکیج میں 18 منصوبے ہیں جس میں سے پبلک ٹرانسپورٹ کے 10 اور واٹر سیوریج کے 7 منصوبے ہیں۔
مزید پڑھیئےجمہوریت کے نام پر دوسرے ایجنڈے والوں سے بلیک میل نہیں ہونگے، شہریار آفریدی
وزیر مملکت نے سندھ رینجرز کی خدمات کو قابلِ ستائش قرار دیا اور پاس آوٹ ہونے والوں، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔
ارتھ آور کے دوران تمام اضافی، فالتو لائٹس اور برقی آلات بند کیے جائیں گے تاکہ کرہ ارض کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے
جی ڈی اے کے رہنما سردار علی گوہر مہر کے گوہر پیلس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے اولڈ سٹی ایریا کو تاریخی شکل میں بحال کرنےکا فیصلہ
نوٹی فیکیشن کےمطابق اولڈ سٹی ایریا میں لیاری، کھارادر، صدر، برنس روڈ اور ڈینسو ہال کےعلاقے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ریمانڈ میں 12 اپریل تک توسیع
نیب تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہے 44 کروڑ روپے خرچ کئے۔
مزید پڑھیئےسونامی کا مطلب تباہی ہے ، ایک روپے والی چیز 5 روپے کی ہوگئی…
وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پیسے نہیں ہیں تو وہ سندھ کے لیے کون سے منصوبے کا اعلان کریں گے؟
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے پر تحفظات کا اظہار
بے نظیر بھٹونے اپنے قتل کے حوالے سے مشرف کے ساتھ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ کا نام لیا تھا ،نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےافغانستان میں طالبان حملوں میں 17پولیس اہلکار ہلاک
طالبان نے صوبہ غزنی میں بڑا حملہ کیا اور 2 چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد
گورنر سندھ نے اولڈ ٹرمینل پر وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دیدی
عابد علی نے اپنے پہلے ہی میچ میں سینچری بنا کر اپنا ڈیبیو یادگار بنادیا۔
مزید پڑھیئےدوپٹہ نہ اوڑھنے پر شوہر نے بیوی کے بال کاٹ دیے
ملزم حسین مالاکنڈ لیویز فورس کا اہلکار ہے تاحال اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا۔
مزید پڑھیئےہائبرڈ جنگ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا۔بھارتی جرنیل کا اعتراف
آئی ایس پی آر نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو شکست دیدی۔سید عطاحسنین
مزید پڑھیئےکراچی میں رکشے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
بلدیہ ٹاون جھنڈا چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے رکشے پر فائرنگ کی ۔
مزید پڑھیئےاسپیکر بلوچستان اسمبلی حکومت پر برس پڑے
گوادر جانے کے لیے جہاز میں میری جگہ نہیں بن سکی۔عبدالقدوس بزنجو
مزید پڑھیئےشریف خاندان کا جیلوں میں آنا جانا لگا رہے گا۔فواد چوہدری
ن لیگ کی عادت ہے خوشی ذرا پہلے ہی مناناشروع کردیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدہ تیسری مرتبہ بھی مسترد کردیا
معاہدے کے حق میں 286 جبکہ مخالفت میں 344 ووٹ دیے گئے۔
مزید پڑھیئےآئی ٹی کے امتحان میں فیل نوجوان کو ڈھائی کروڑ کی ملازمت مل گئی
عبداللہ کی پروفائل گوگل کو پسند آئی گئی۔ آن لائن انٹرویو کے بعد انہیں نوکری کیلیے منتخب کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی اونچی اڑان ۔ انٹربینک میں 141روپے کا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں 141 روپے 70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمہنگائی میں اضافے کی شرح بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کردیا ۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 4 رہنمائوں کو پھانسی کی سزا
متنازع ٹریبیونل کے حکم پر جماعت اسلامی کے 6 سرکردہ رہنماؤں کو پھانسی دی جاچکی ہے۔
مزید پڑھیئےحسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس خالی کر دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے اہلخانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کر…
آمدن اور وسائل سے کم فنڈز دیے جانے کا شکوہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا تمام وزارتوں کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے تمام وزارتوں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر تعلیم سندھ نے اساتذہ کے مطالبات تسلیم کرلیے
اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور ہوگیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےگوادر سے کوئٹہ تک ریلوے لائن بچھائی جائیگی ۔وزیر اعظم
وفاقی حکومت گوادر میں انصاف ہیلتھ کارڈ دیگی، ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس ملے گی۔
مزید پڑھیئےدو نومسلم بہنوں سے والدین کی ملاقات۔شوہروں کو روک دیا گیا
انتظامیہ کو ملاقات کی درخواست دی لیکن ملاقات نہی کرائی گئی۔وکیل
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال
یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے