اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔اسٹیل ٹائون پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کر کے فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا ہے ۔ اس حوالے سےترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، موٹرسائیکل، …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس، نوازشریف اور زرداری سمیت دیگرکے کیسز کاجائزہ
شوکت عزیز،راجہ پرویز اشرف ،یوسف رضا گیلانی،شہباز شریف،اسلم خان رئیسانی، ثنا اللہ زہری کے کیسز کاجائزہ لیاگیا۔
مزید پڑھیئےدکان کے تنازعہ پربھائی کو قتل کرنےوالا بھائی ایک سال بعد گرفتار
اورنگی ٹائون تھانے کے شعبہ تفتیش نےملزم شعبان کو1 سال بعد ٹیکنیکل سپورٹ سے پنجاب سے گرفتار کر لیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
انتخابی اصلاحات کے معاملے پر دیگر جماعتوں سے رابطوں کو یقینی بنایا جائے۔عمران خان کی بیرسٹرعلی ظفرکو ہدایت
مزید پڑھیئےکنور نوید جمیل دو روزکاروبار بند کرنے پر سندھ حکومت پر برس پڑے
حکومت کو چاہیے کہ تاجروں کو 24گھنٹے اور سات دن کا م کرنے کی ہدایات جاری کرے۔کنور نوید جمیل
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے 22 اپریل سے کھل جائیں گے۔ سعید غنی
صوبے کے کسی اضلاع میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا ہے تو وہاں کی ضلعی انتظامیہ اس اضلاع کے حوالے سے فیصلہ کرسکتی ہے۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےہم نے امریکا و سعودی عرب سے فنڈنگ کا ثبوت دیا۔ اکبر ایس بابر
ہم قطر اور باقی اور ملکوں سے دستاویزی ثبوت دے چکے ہیں، یہ ثبوت مسترد بھی نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے…
وفاقی حکومت نے یکم اپریل کو ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر اجلاس میں بلایا تھا۔
مزید پڑھیئےطالبان کے چیک پوسٹ پر حملے ۔4 پولیس اہلکار ہلاک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغان فورسزاورطالبان کے درمیان جھڑپوں میں 26 اہلکار ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ۔جے یو آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ۔باپ بیٹا زخمی
فائرنگ کا واقعہ لاڑکانہ کے علاقے وگھن میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد نے جے یو آئی کے رہنما عبدالقادر سیال کی گاڑی پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر مل کیس ۔نیب کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا
نیب کے کیسزاورگرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے۔ مریم نواز کا جواب
مزید پڑھیئےکورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل تک بند
9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند رہیں گی۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےPIA انتظامیہ نے صدر پالپا کو معطل کر دیا
صدر پالپا کیپٹن سلمان سے پہلے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو بھی 3 ماہ سے معطل ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ریکارڈ فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن کچھ دیرکے بعد فیصلہ سنائے گا۔ اکبر ایس بابر انصاف کیلیے پر امید
مزید پڑھیئےملزم کی ضمانت منظور کرنے پرخاتون آپے سے باہر۔جج کو پرس دےمارا
خاتون کے شور شرابا،گالم گلوچ پر پولیس پہنچ گئی اور لیڈیز پولیس منگوا کر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ساتھی سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
مزار قائد کے قریب وائٹ ہاوس نامی مکان میں دو سیکیورٹی گارڈ کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا۔
مزید پڑھیئےچھوٹا میدان میں نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی
رات گئے ہیوی مشینری کے ذریعے بچے کی تلاش میں نالے کی صفائی کی گئی لیکن بچہ نہیں ملا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور۔ مکان میں گیس دھماکے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
جیسے ہی گھر میں آگ جلانے کی کوشش کی گئی تو اچانک زور دار دھماکا ہوا اور مکان زمین بوس ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلیاری میں بھتہ نہ دینے پرہوٹل پر فائرنگ ۔1 شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام عرفان ہے جبکہ زخمی شخص کی شناخت امان اللّٰہ کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےپیپلز پاٹی نے پی ڈی ایم اتحاد کا بھروسا توڑا ہے۔شاہد خاقان عباسی
نیب کا ملک کی سیاست کو تباہ کرنے کا کام جاری ہے،ہر شخص کہہ رہا ہے کہ یا نیب چلالیں یا ملک چلالیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفاسٹ باولر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش
الحمدو للہ ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے ، ہماری فیملی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔حسن علی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا۔ملازمین کی مستقلی کا معاملہ۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق ہوگئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے شو کاز نوٹس کو مسترد کردیا
پیپلز پارٹی کسی سیاسی جماعت کو جواب دہ نہیں۔ارکان کا موقف
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
سندھ کی جیلوں میں قید 2 ہزار 532 قیدیوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں زاتی رنجش پرخواجہ سرا قتل
کورنگی میں خواجہ سرا کے آشنا نے زاتی رنجش پر فائرنگ کر کے اس کو قتل کردیا ، مرد خواجہ سرا شادی شدہ تھا ، اس کے بیٹے اور پوتے کا کہنا تھا کہ غفور نامی شخص سے کافی عرصہ سے متقول کا یارانہ چل رہا تھا ۔ پیر کی …
مزید پڑھیئےمیں کابینہ میں ہوں مگر ہماری بات سنی نہیں جاتی۔ غلام سرور خان
ہم کہاں کہاں سے گندم امپورٹ کر رہے ہیں لیکن اپنے زمیندار کو حکومت کچھ دینے کو تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےپب جی کھیلنے سے روکنے پر نوجوان کی فائرنگ۔بھابھی ،بہن،بھائی سمیت4افراد قتل
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون اور ایک مرد کی موت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 2 زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی
انہوں نےدوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔
مزید پڑھیئےجمشید روڈ کے علاقے میں بلڈر کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا
ملزمان بلڈر کے کیشئر سے3کروڑ کے بانڈز لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos