بطور وزیر داخلہ برطانوی شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنانا میری ترجیح ہے۔ساجد جاوید
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گورنر سندھ کے اعتراضات مسترد۔ اعجاز جاکھرانی مشیر مقرر
وزیر اعلیٰ نے مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمیاں محمد منشا کو نیب کا پروانہ۔ 28 فروری کو طلب
لندن میں سینٹ جیمز ہوٹل اینڈ کلب کی خرید کے حوالے سے پوچھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو تنہاکرنے کا بھارتی خواب کبھی پورانہیں ہوگا
پلوامہ واقعے سے متعلق وزیراعظم پالیسی بیان جاری کرچکے ہیں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا
درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ تک مختلف بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا اپوزیشن رہنمائوں سے رابطوں کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے بھی ملاقات کا امکان
مزید پڑھیئےرینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے
سلیم بلجیم بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر ٹارگٹ کلنگ کراتا تھا،کرنل فیصل اعوان
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ دکھانے پر13بھارتی چینلز کو نوٹس جاری
پلوامہ حملے کے بعد حکومت نے جوہدایات جاری کی تھیں میڈیا ہائوسزنے ان کی کھلی خلاف ورزی کی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیاگیا
نواز شریف نے ضمانت نہ ہونے پر جیل واپس جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےعسکری قیادت کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کا عزم
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان سے ملاقات
مزید پڑھیئےرجسٹرڈ افغان مہاجرین بینک اکاؤنٹس کھلوا سکتےہیں۔وزیر اعظم
اب افغان مہاجرین ملکی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان اور امریکی وفد کا ظہرانہ- زلمے خلیل باریکی دکھا گئے
قطری حکومت کی منعقدہ تقریب میں غیر رسمی بات چیت۔ باقاعدہ مذاکرات منگل سے شروع ہوں گے
مزید پڑھیئےمریم بی بی اور مشاہد اللہ جلتی پرتیل نہ ڈالیں۔فوادچوہدری
سینیٹ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے تمام ارکان نے ایم ڈی پی ٹی وی کو ہٹانے کا کہہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےفہمیدا مرزا کا فریال تالپور پر سنگین الزام- قومی اسمبلی میں ہنگامہ
پیپلز پارٹی کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی الزامات اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
سینیٹ پلوامہ حملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، قرارداد
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت نہیں بچے گی، خورشید شاہ کی وارننگ
عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے لیکن نوازشریف کی ضمانت ہونی چاہیے۔ رہنما پی پی
مزید پڑھیئےڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ
فیصلہ 13 مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپلوامہ حملہ مودی حکومت نے خود کرایا ۔ بھارتی سماجی رہنما
راج ٹھاکرے کا مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف بھارت میں ’روحانی مشاورت‘ بھی شروع
بھارت واپس بلائے گئے ہائی کمشنر اجے بساریہ مدد مانگنے انوکھی جگہ پہنچ گئے
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے میں استعمال گاڑی اور مالک کی شناخت
پاکستان سے تعلق جوڑنے کیلئے ابھی تک کوئی ثبوت نہ ملا۔ دیوبند سے 2 طالبعلم گرفتار
مزید پڑھیئےلاہورمیں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق
فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےچوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشید
اگر شریف خاندان کو ڈیل یا ڈھیل دی جا رہی ہے تو حکومت دوسرے فریق کا نام بتائے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی، شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع
نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنیوں کے اسکینڈل میں 6 فروری کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئے’پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں‘
پاکستان میں کوکین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، ڈی جی این ایف اے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا ای سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ
جمعے کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری ڈاکٹرزکی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید ڈاکٹروں کو مقرر کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی اور لاہور میں پی ایس ایل فورکے ٹکٹوں کی فروخت شروع
نجی کوریئر سروس کی کراچی اور لاہور میں 55 مختلف برانچز پر ٹکٹ دستیاب ہیں۔
مزید پڑھیئےریحام خان کےپاکستان میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع
قراردادتحریک انصاف کی سیمابیہ طاہرنے جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں میٹرو بسیں ٹکرا نے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی
واقعے کے بعد میٹرو بس سروس معطل کردی گئی۔
مزید پڑھیئے