تازہ ترین

مصر میں دریافت ممیوں کی زبانیں سونے کی ہیں

ٹاپو سیرس میگنا کے مندر سے قلوپطرہ ہفتم دور کے 16 تابوت ملے ہیں- مرنے والوں کی زبانیں کاٹ کر جبڑے میں سونے کے پتوں کو رکھ دیا گیا تھا- قدیم یونانیوں کا عقیدہ تھا کہ مرنے والے افراد زمینی خدا سے بات کر سکیں گے

مزید پڑھیئے

بھارتی سپریم کورٹ میں مسلم کامیڈین کی ضمانت منظور

منور فاروقی پر ’’دیوی دیوتائوں‘‘ کی توہین کا الزام لگایا گیا تھا- بی جے پی رکن پارلیمنٹ مالنی لکشمن گوڑ کے بیٹے کی شکایت پر گرفتار کیا گیا- مدھیا پردیش کی چار عدالتوں نے درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی

درگاہ مخدوم محمد شاہ میاںؒ جادو کے خاتمے کیلئے معروف

جِلدی امراض میں مبتلا افراد بھی عظیم پورہ قبرستان میں واقع مزار کا رخ کرتے ہیں- گلے کے متاثرہ غدود کا ہری مرچ اور یرقان کا علاج نیم سے کیا جاتا ہے- لنگر کے اخراجات انتظامیہ اٹھاتی ہے- ایس او پیز پر عمل جاری