تصادم کے بعد بس سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جس کے باعث زیادہ جانی نقصان ہوا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس
اجلاس میں وفاق اور صوبے اپنی اپنی مالی، ریونیو پوزیشن کے بارے میں آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو جیل منتقل کرنےکاکوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
سروسز اسپتال میں آج میڈیکل بورڈ نوازشریف کے طبی معائنے کی رپورٹس کا معائنہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےرمشا وسان قتل کیس کےمرکزی ملزم نے گرفتاری دے دی
مقتولہ رمشا وسان ملزمان کی برادری سے تعلق رکھتی تھی۔ پولیس
مزید پڑھیئے’ کشمیریوں نے قابض بھارت کی حقائق کچلنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا‘
کشمیریوں کی بہادری سے ظلم کی اندھیری اور طویل رات ختم ہوگی. ملیحہ لودھی
مزید پڑھیئےپر تشدد سیاست، فوجی مداخلت کیخلاف سپریم کورٹ کا 17 نکاتی فیصلہ
12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دے کر غلط مثال قائم کی گئی جس کے نتیجے میں تشدد کے ذریعے بات منوانے کا رحجان بڑھا۔
مزید پڑھیئےکیا واقعی ریاست ہوائی سگریٹ نوشی کیلئے عمرکی حد 100سال کرپائے گی؟
2020میں عمر کی حد کو بڑھا کر 30 سال جبکہ 2021 میں 40 سال، 2022 میں 50 سال اور 2023 میں 60سال کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی امیگریشن کیلئے محفوظ قانونی راستہ بناناچاہتاہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں، 21 ویں صدی میں کوئی بھی امریکا کا ہم پلہ نہیں۔
مزید پڑھیئےگٹکااورماوا بنانے کی فیکٹری سیل۔ 2ملزمان گرفتار،لاکھوں کامال ضبط
لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا بنانے کا خام مال اور مشینری ضبط کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسنگین جرائم میں ملوث گروہ سرغنہ سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد
گرفتار گروہ کےملزمان سے ایک ۹ ایم ایم اور تین ٹی ٹی پسٹل برآمدہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےروس کے علاقےسائبیریا میں شدید سردی، پروازیں منسوخ، اسکول بند
درجہ حرارت منفی 60تک گرچکا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں سرکاری اخراجات کےدرست استعمال کیلئے نئی وزارت قائم
وزارت محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر بھی نظر رکھے گی۔
مزید پڑھیئے’ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی اہمیت نہیں‘افغان صدر اشرف غنی
کوئی بھی معاہدہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہوگا، امریکا طالبان مذاکرات کی ہر تفصیل ہم سے شیئر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ایئرپورٹ پرروک لیا گیا
سابق وزیر اعظم کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہے جس کے باعث انہیں طیارے میں سوار نہیں ہونے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےماسکو میں افغان کانفرنس کا پہلا دور،مذاکرات جاری رہیں گے
حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ اجلاس بہت مفید رہا، طالبان وفد کے سربراہ عباس ستانکزئی نے بھی بات چیت کو مثبت قرار دیا
مزید پڑھیئےشوہر نے گھر سے نکالا- ماں نے معصوم بچی سمندر میں ڈبو دی
شکیلہ کو والدین نے بھی اپنے پاس رکھنے سے انکار کردیا تھا۔ انعم کی لاش ساحل کی ریت میں دھنسی ملی
مزید پڑھیئےطالبان نے امریکی بلیک لسٹ سے نام نکالنے اور نئے آئین کا مطالبہ کر…
کابل حکومت کا آئین غیر موزوں ہے جسے مغربی ملک سے حاصل کیا گیا اور امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔طالبان
مزید پڑھیئےشریف خاندان نے 2 ارب ڈالرکی پیشکش کی تھی
حمزہ شہباز 5 ہفتے قبل اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے متاثرین کا جے آئی ٹی سے تعاون کرنے سے صاف انکار
جوڈیشل کمیشن کے ذریعے واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ برقرار ہے،محمد خلیل
مزید پڑھیئےامریکی شہری نے پاکستان کا قومی جانور شکار کر لیا
برائن کنسل ہارلن نے 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر پرمٹ فیس ادا کرکے مارخور کا شکار کیا جو اب تک ادا کی گئی سب سے بھاری فیس ہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی 36 قائمہ کمیٹیاں قائم۔ناموں کا اعلان کردیا گیا
بڑی پارٹیوں کے علاوہ چھوٹی پارٹیوں اور آزاد ارکان کو بھی کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.6ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 40کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےدو سال قبل قتل کی گئی لڑکی کراچی سے زندہ بازیاب
گھوٹکی پولیس کی نا اہلی سے پردہ آٹھ گیا جس نے دو سال قبل لڑکی کو مردہ قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےیوم کشمیر پرلندن،ٹوکیو،برسلز،دوشنبے اور کابل میں بھی مظاہرے
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف نعرے درج تھے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا 3 نئے روٹس پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان
19 فروری سے پشاور سے شارجہ کیلیے ہفتے میں دو فلائٹس ہوں گی22فروری کو پشاور سے العین کی پروازوں کا بھی آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیرپرقومی پالیسی بنائی جائے۔سراج الحق
حکومت کو6ماہ ہوگئےکشمیرکمیٹی اجلاس نہیں بلایاگیا۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 21افراد ہلاک
11پولیس اہلکاروں کو صوبہ بغلان میں نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشنز36گھنٹے کیلیےبند کر دیے گئے
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز36 گھنٹوں کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گردہلاک ہو گئے
دہشتگردوں کے قبضے سے ایس ایم جیز ، دستی بم ،مواصلاتی آلات اور مقامی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےپیرس میں عمارت میں آگ لگنے سے 9افراد ہلاک
پولیس نے عمارت کو آگ لگانے کے شبہے میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیئے