شاہ محمود قریشی دورے کے دوران اومان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےفاروق ستار کا پارٹی رکنیت ختم کرنے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
فاروق ستار نے پارٹی رکنیت ختم کیے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کردی۔
مزید پڑھیئےطبی بنیادوں پرسزا معطلی،نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب
نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس ہمیں نہیں دی گئیں، وکیل سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی تاریخ کے پہلے سینماگھر کاافتتاح آج ہوگا
آئندہ2سال میں جدہ میں5سنیماگھرکھولےجائیں گے۔ڈائریکٹر بصری وسمعی کارپوریشن
مزید پڑھیئےافغانستان کے بازار میں آتشزدگی سے 450سے زائد دکانیں خاکستر
خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات چرانے والے 3ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں سرکاری ادویات برآمدکرلیں.
مزید پڑھیئےبرازیل میں ڈیم ٹوٹنےسےہونے والی ہلاکتیں58ہوگئیں
ڈیم ٹوٹنےکےواقعےمیں300سےزائدلاپتاہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے
مزید پڑھیئےقومی شاہراہوں پر دھند کا راج، حدنگاہ صرف 50میٹر تک رہ گئی
ملک کی قومی شاہراہوں پرمختلف مقامات پرشدیددھندکاراج ہے،پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات سے اورسندھ میں صبح کےاوقات میں دھندپڑرہی ہے،آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارووال روڈپرمیرپورسےککےموڑتک شدیددھندکے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہےجبکہ سردی کی شدت …
مزید پڑھیئےتیز رفتار ڈمپر کی دوموٹرسائیکلوں کو ٹکر،تین افراد زخمی
امدادی اداروں کی ایمبولینسوں نے تینوں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےمضرصحت کھاناکھانےوالے 15بےہوش افراداسپتال منتقل
متاثرہونےوالے افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، رپورٹ درج، تحقیقات شروع
مزید پڑھیئےڈکیتی کے دوران مزاحمت پرسب انسپکٹربیٹے سمیت زخمی
علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےگیس لیکج کے باعث گھر دھماکےسے تباہ۔9افراد زخمی
زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں علاج کیلئے ایڈمٹ کرلیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےفلپائنی گرجاگھروں کےباہر دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
دھماکوں میں 27افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے تھے، فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےصدر علوی کی اہل خانہ کیساتھ ہوٹل آمد۔شہریوں نے سیلفیاں بنائیں
شہریوں کو صدرمملکت کوہوٹل میں دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کیساتھ مذاکرات کی کوشش موخر کر دی
بھارت میں الیکشن کی وجہ سے بات چیت کیلیے وقت مناسب نہیں،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےعمران 2020 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔منظور وسان نے خواب دیکھ لیا
2020 میں عمران خان کے اتحادی ساتھ چھوڑجائیں گے،نیا وزیر اعظم آئے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں3فراد زخمی
زخمیوں کو عباسی شہید منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج نے ڈیورنڈ لائن کو مردہ ایشو قرار دیدیا
افغان سرحد پر آہنی باڑ لگانے کا کام اگلے سال مکمل ہو جائے گا جس سے دہشتگردی میں کمی آئے گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجمال خاشقی کے قتل کی تحقیقات کیلیے کمیشن قائم۔سعودی عرب زیر عتاب
یورپی یونین نے سعودی عرب کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں اس فہرست میں شامل کیا
مزید پڑھیئےامریکا میں سفاک نوجوان نے5 افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا
ڈاکوٹا نےپہلے اپنے والدین کو قتل کیا پھر اپنی دوست،اس کے بھائی اور باپ کو گولیوں سے بھون دیا
مزید پڑھیئے72گھنٹوں سےبرف میں پھنسے7افرادکو بحاٖظت نکال لیا گیا
ترجمان پاک فوج کےمطابق برف میں پھنسےتمام افرادکومحفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےافغانستان۔پاکستانی قونصلیٹ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
ایک خاتون بیگ میں دستی بم چھپا کرقونصلیٹ میں داخل ہو نے کی کوشش کر رہی تھی جسے گرفتار کر لیا گیا
مزید پڑھیئےطالبان-امریکہ مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ
25 فروری سے دوحہ میں ہی بات چیت شروع ہوگی- 18 ماہ میں انخلا پر اتفاق کی بھی طالبان نے تردید کردی
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی اہلکاروں کی مجسٹریٹ کے سامنے پیشی پر سوال اٹھنے لگے
ملزمان کو آج اتوار کے روز ڈیوٹی مجسٹریٹ اقرا رحمن کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےعلاج میں تاخیرنوازشریف کی صحت کوخطرے میں ڈال سکتی ہے۔ذاتی معالج
کئی دن گزرنے کے باوجود نواز شریف کی طبی تشخیص نا مکمل ہے۔ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھیئےجعلی حکمرانوں کا تختہ الٹ دیں گے۔فضل الرحمن
پہلی باراسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات ہو رہی ہے اس کا مطلب فلسطینی سرزمین پراسرائیلی قبضہ تسلیم کرناہے
مزید پڑھیئےقوم پر2240 ارب کے نئے قرضے چڑھ گئے۔سراج الحق
سانحہ ساہیوال،ایس پی طاہر،مولانا سمیع الحق کےقاتلوں میں سےکسی کاسراغ نہ مل سکا۔کشمیر کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےچوتھا ون ڈے۔پاکستان نےجنوبی افریقہ کو مات دیدی
امام الحق نے71رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان نے44رنزبنائے،بابراعظم 41رنز بنا کر ناٹ آئوٹ،عثمان شنواری نے4 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے ایئر پورٹ پراب روبوٹ گاڑی پارک کریں گے
اسٹین نامی روبوٹ گاڑی کا دروازہ کھولے بغیر گاڑی پارک کریں گے۔
مزید پڑھیئے