تازہ ترین

پنجاب حکومت نے کورونا پابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

لاک ڈاؤن مزید بڑھائے جائے گا یا نہیں فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومتی رٹ کو ہم نے ہرحال میں قائم رکھنا ہے، فردوس عاشق اعوان کی وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزید پڑھیئے